جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت : کسانوں کے احتجاج میں شرکت پر راہول گاندھی گرفتار

datetime 8  جون‬‮  2017

بھارت : کسانوں کے احتجاج میں شرکت پر راہول گاندھی گرفتار

مدھیہ پردیش(آن لائن) بھارتی شہر مندسور میں جاری کسانوں کے احتجاج میں شرکت کرنے پر کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش کے ضلع اجین کے علاقے مندسور میں کسانوں کی جانب سے قرضوں میں رعایت اور فصلوں کی قیمتیں بہتر کرنے کے حوالے سے… Continue 23reading بھارت : کسانوں کے احتجاج میں شرکت پر راہول گاندھی گرفتار

بخشش

datetime 8  جون‬‮  2017

بخشش

ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺻﺒﺢ ﺳﻮﯾﺮﮮ ﺍُﭨﮭﺎ، ﺻﺎﻑ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ہوا ﺗﺎﮐﮧ ﻓﺠﺮ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺑﺎﺟﻤﺎﻋﺖ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻌﺎﺩﺕ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﮮ۔ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍﺍ، ﮐﭙﮍﮮ ﮐﯿﭽﮍ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ ﮔﺌﮯ۔ ﻭﺍﭘﺲ ﮔﮭﺮ ﺁﯾﺎ، ﻟﺒﺎﺱ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮬﻮﺍ۔ ﭘﮭﺮ ﭨﮭﯿﮏ ﺍُﺳﯽ ﻣﻘﺎﻡ… Continue 23reading بخشش

خام تیل کی قیمتیں مسلسل گرواٹ کا شکار ، پیٹرول سستا ہونے کا امکان

datetime 8  جون‬‮  2017

خام تیل کی قیمتیں مسلسل گرواٹ کا شکار ، پیٹرول سستا ہونے کا امکان

کراچی (آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تقریبا 5 فیصد تک گھٹ جانے سے پاکستان میں پیٹرول دو روپے فی لیٹر سستا ہونے کے امکانات روشن ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اس عید پر حکومت عوام کو سستے پیٹرول کی صورت میں عیدی دے سکتی ہے ، کیونکہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت… Continue 23reading خام تیل کی قیمتیں مسلسل گرواٹ کا شکار ، پیٹرول سستا ہونے کا امکان

چیونٹی

datetime 8  جون‬‮  2017

چیونٹی

ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮐﺘﻨﯽ ﮬﮯ ؟ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺳﺎﻝ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﻨﺪﻡ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﺍﻧﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺭﺍﮎ ﮬﮯ . ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﻧﮯ ﺗﺠﺮﺑﺎﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺱ ﭼﯿﻮﻧﭩﯽ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺷﯿﺸﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮬﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﺍﻧﮧ ﮔﻨﺪﻡ ﺑﮭﯽ ﺷﯿﺸﯽ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﯾﺎ ..… Continue 23reading چیونٹی

پاکستانی فلم ’’یلغار‘‘ عید الفطرپر 60 ممالک میں 8 سے زائد زبانوں میں ریلیز ہوگی

datetime 8  جون‬‮  2017

پاکستانی فلم ’’یلغار‘‘ عید الفطرپر 60 ممالک میں 8 سے زائد زبانوں میں ریلیز ہوگی

کراچی (این این آئی) پاکستانی فلمی تاریخ کی کثیر سرمائے سے بنائی جانیوالی اولین فلم ’’یلغار‘‘ کوعید الفطر کے دن پاکستان سمیت دنیا بھر کے 60 سے زائد ممالک میں ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں اردو سمیت چینی ، جاپانی ، نارویجین ، فرانسیسی ، جرمنی ، انگلش و دیگر زبانوں میں اسے… Continue 23reading پاکستانی فلم ’’یلغار‘‘ عید الفطرپر 60 ممالک میں 8 سے زائد زبانوں میں ریلیز ہوگی

سیف علی کی بیٹی اور انیل کپور کے بیٹے میں قربتیں بڑھنے لگیں

datetime 8  جون‬‮  2017

سیف علی کی بیٹی اور انیل کپور کے بیٹے میں قربتیں بڑھنے لگیں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اور انیل کپور کے بیٹے ہرشوردھن کپور کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل کپور کے بیٹے ہرشوردھن کپور سیف علی خان کے گھر میں منعقد ایک تقریب میں مدعو تھے جہاں وہ اور سارہ علی… Continue 23reading سیف علی کی بیٹی اور انیل کپور کے بیٹے میں قربتیں بڑھنے لگیں

غرض زندگی کی

datetime 8  جون‬‮  2017

غرض زندگی کی

بادشاہ کا موڈ اچھا تھا‘ وہ نوجوان وزیر کی طرف مڑا اور مسکرا کر پوچھا ”تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے“ وزیر شرما گیا‘ اس نے منہ نیچے کر لیا‘ بادشاہ نے قہقہہ لگایا اور بولا ”تم گھبراﺅ مت‘ بس اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش بتاﺅ“ وزیر گھٹنوں پر جھکا… Continue 23reading غرض زندگی کی

فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ میں سنجے کی جگہ اجے شامل

datetime 8  جون‬‮  2017

فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ میں سنجے کی جگہ اجے شامل

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز دھمال کے تیسرے سیکوئل ’ٹوٹل دھمال‘ میں سنجے دت کی جگہ اجے دیوگن کو شامل کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور سنجے دت کی جانب سے ’ٹوٹل دھمال‘ میں کام کرنے سے انکار کے بعد اجے دیوگن… Continue 23reading فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ میں سنجے کی جگہ اجے شامل

یہودی عالم

datetime 8  جون‬‮  2017

یہودی عالم

ایک یہودی عالم کا گزر مسلمانوں کے ایک قریہ سے ہوا۔ اس کے دل میں ایک ترکیب آئی کہ کیوں نہ میں انہیں ان کے دین کے تعلق سے ان کے دلوں میں شکوک وشبہات پیدا کروں؟ اور انہیں ان کے علماء سے بد ظن کردوں۔ قریہ میں داخل ہونے سے پہلے ہی ایک چرواہے… Continue 23reading یہودی عالم