جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

وہ درخت کون سا ہے جو مرد مسلم کی طرح سدابہار ہے ؟

datetime 8  جون‬‮  2017

وہ درخت کون سا ہے جو مرد مسلم کی طرح سدابہار ہے ؟

تلاوت قرآن کے ساتھ آپ کو غیر معمولی شغف تھا، اس کی سورہ و آیات پر فکر و تدبر میں عمر عزیز کا بہت بڑا حصہ صرف کیا اس کا اندازہ اس سے ہو سکتا ہے کہ صرف بقرہ پر 14 برس صرف کئے۔ اس غیر معمولی شغف نے آپ میں قرآن کی تفسیر و… Continue 23reading وہ درخت کون سا ہے جو مرد مسلم کی طرح سدابہار ہے ؟

سیکیورٹی فورسزنے پنجاب کے اہم ترین شہرکوبڑی تباہی سے بچالیا،دہشتگردوں سے کیاکچھ برآمد ہوا؟،تفصیلات جان کرآپ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیںگے

datetime 8  جون‬‮  2017

سیکیورٹی فورسزنے پنجاب کے اہم ترین شہرکوبڑی تباہی سے بچالیا،دہشتگردوں سے کیاکچھ برآمد ہوا؟،تفصیلات جان کرآپ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیںگے

سیالکوٹ (آئی این پی )سیالکوٹ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پانچ دہشت گرد وں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز موادبر آمد کرلیاگیا ، تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی گوجرانوالہ نے سیالکوٹ کے تھانہ مراد پور کے علاقہ گوہد پور چوک میں کارروائی کرکے پانچ ملزمان عبدالوہاب عرف آسٹریلوی سکنہ… Continue 23reading سیکیورٹی فورسزنے پنجاب کے اہم ترین شہرکوبڑی تباہی سے بچالیا،دہشتگردوں سے کیاکچھ برآمد ہوا؟،تفصیلات جان کرآپ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیںگے

جمشید دستی کی گرفتاری کی تفصیلات جاری ،بڑی تنظیم نے تیل کی سپلائی بندکرنے کی دھمکی دیدی

datetime 8  جون‬‮  2017

جمشید دستی کی گرفتاری کی تفصیلات جاری ،بڑی تنظیم نے تیل کی سپلائی بندکرنے کی دھمکی دیدی

ملتان/مظفرگڑھ(آئی این پی)پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو مظفرگڑھ پولیس نے ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا،پولیس حکام کے مطابق جمشیددستی پر28مئی کو زبردستی ڈینگا کینال کھولنے کے مقدمہ سمیت 25 سے زائد مقدمات درج ہیں ،رکن قومی اسمبلی کو اسلام آباد سے مظفرگڑھ آتے ہوئے گرفتارکیا گیا ،ان کے ہمراہ… Continue 23reading جمشید دستی کی گرفتاری کی تفصیلات جاری ،بڑی تنظیم نے تیل کی سپلائی بندکرنے کی دھمکی دیدی

حضرت عمرؓ کی جانشینی

datetime 8  جون‬‮  2017

حضرت عمرؓ کی جانشینی

جب حضرت عمرؓ کا وقت آخر ہوا اور ابن عمرؓ کو اپنی بہن ام المومنین حضرت حفصہؓ کی زبانی معلوم ہوا کہ حضرت عمرؓ کسی کو اپنا جانشین نامزد کرنے کا خیال نہیں رکھتے جس سے ان کے خیال میں آنئدہ مشکلات پیش آنے کا خطرہ تھا تو ڈرتے ڈرتے باپ کی خدمت میں حاضر… Continue 23reading حضرت عمرؓ کی جانشینی

صلح حدیبیہ اور بیعت رضوان

datetime 8  جون‬‮  2017

صلح حدیبیہ اور بیعت رضوان

حضرت عبداللہ بن عمرؓ 6ہجری میں صلح حدیبیہ کے موقع پر آنحضرتﷺ کے ہم رکاب ہوئے اور بیعت رضوان کا بھی شرف حاصل کیا اور حسن اتفاق یہ کہ یہ شرف اپنے پدرعالی قدر سے پہلے حاصل کر لیا، اس کی صورت یہ پیش آئی کہ حدیبیہ کے دن حضرت عمرؓ نے عبداللہؓ کو ایک… Continue 23reading صلح حدیبیہ اور بیعت رضوان

چیمپئنز ٹرافی، ،سری لنکانے بھارت کےخواب چکناچورکردیئے

datetime 8  جون‬‮  2017

چیمپئنز ٹرافی، ،سری لنکانے بھارت کےخواب چکناچورکردیئے

اوول (نیوز ڈیسک) انگلینڈ میں جاری آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کاآٹھویں میچ سری لنکا 7وکٹوں سے انڈیا سے جیت گیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں جاری آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے آٹھویں میچ میں گروپ بی سے انڈیا اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل تھیں اور انڈیا نے سری لنکا کو کامیابی… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی، ،سری لنکانے بھارت کےخواب چکناچورکردیئے

جے آئی ٹی کابائیکاٹ ، حکومت چیف جسٹس سپریم کورٹ کی فون کالز ٹیپ کر رہی ہے؟دعوے نے نوازحکومت کےلئے نئی پریشانی کھڑی کردی

datetime 8  جون‬‮  2017

جے آئی ٹی کابائیکاٹ ، حکومت چیف جسٹس سپریم کورٹ کی فون کالز ٹیپ کر رہی ہے؟دعوے نے نوازحکومت کےلئے نئی پریشانی کھڑی کردی

اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت چیف جسٹس سپریم کورٹ کی فون کالز ٹیپ کر رہی ہے ، شریف فیملی جے آئی ٹی کا بائیکاٹ کرنے والی ہے ، شریف خاندان کے پاس ثبوت نہیں اس لئے جے آئی ٹی کو متنازعہ بنا رہے ہیں ، جن ججز نے نوازشریف کو نااہلی سے بچایا اب… Continue 23reading جے آئی ٹی کابائیکاٹ ، حکومت چیف جسٹس سپریم کورٹ کی فون کالز ٹیپ کر رہی ہے؟دعوے نے نوازحکومت کےلئے نئی پریشانی کھڑی کردی

پاکستان شائقین کرکٹ کے لئے پریشانی کی خبر،معروف شخصیت انتقال کرگئی

datetime 8  جون‬‮  2017

پاکستان شائقین کرکٹ کے لئے پریشانی کی خبر،معروف شخصیت انتقال کرگئی

دبئی سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک )کرکٹ کے میدانوں میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کیلئے اپنا جنون دکھانے والے مداح امان اللہ وزیرانتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق امان اللہ وزیر کو دل کا دورہ پڑا جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیاگیا لیکن ڈاکٹروں نے انتقال کی تصدیق کردی۔ متحدہ عرب امارات میں شاید ہی کوئی ایسا میچ ہو جسے امان… Continue 23reading پاکستان شائقین کرکٹ کے لئے پریشانی کی خبر،معروف شخصیت انتقال کرگئی

قریش اور اسلام کی فتح و شکست کا آخری معرکہ فتح مکہ

datetime 8  جون‬‮  2017

قریش اور اسلام کی فتح و شکست کا آخری معرکہ فتح مکہ

قریش اور اسلام کی فتح و شکست کا آخری معرکہ فتح مکہ تھا، اس وقت ابن عمرؓ کی عمر بیس سال کی تھی۔ پورے جوان ہو چکے تھے اور ایک سرفروش مجاہد کی حیثیت سے دوسرے مجاہدین کے دوش بدوش تھے۔ سامان جنگ میں ایک تیز رفتار گھوڑا اور ایک بھاری نیزہ تھا جسم پر… Continue 23reading قریش اور اسلام کی فتح و شکست کا آخری معرکہ فتح مکہ