شنگھائی تعاون تنظیم ،وزیراعظم نوازشریف اور نریندر مودی کا ایک دوسرے سے مصافحہ
آستانہ/نئی دہلی (آئی این پی )قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں وزیراعظم محمد نوازشریف اور ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے ایک دوسرے کے ساتھ مصافحہ کیا،دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی،مودی نے نوازشریف کی والدہ اور فیملی کا حال بھی پوچھا۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے نوازشریف… Continue 23reading شنگھائی تعاون تنظیم ،وزیراعظم نوازشریف اور نریندر مودی کا ایک دوسرے سے مصافحہ