جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

شنگھائی تعاون تنظیم ،وزیراعظم نوازشریف اور نریندر مودی کا ایک دوسرے سے مصافحہ

datetime 8  جون‬‮  2017 |

آستانہ/نئی دہلی (آئی این پی )قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں وزیراعظم محمد نوازشریف اور ان کے بھارتی ہم منصب نریندر مودی نے ایک دوسرے کے ساتھ مصافحہ کیا،دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی،مودی نے نوازشریف کی والدہ اور فیملی کا حال بھی پوچھا۔جمعرات کو بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے نوازشریف کی والدہ اور فیملی کا حال پوچھا ،دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی ۔

واضح رہے کہ نوازشریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچے ہیں ۔ بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کہہ چکی ہیں کہ پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر دوطرفہ ملاقات طے نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…