بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

تیرے نام پہ مٹا ہوں مجھے کیا غرض نشاں سے!

datetime 9  جون‬‮  2017

تیرے نام پہ مٹا ہوں مجھے کیا غرض نشاں سے!

حکم بن عمر عینی کہتے ہیں کہ مجھے ایک دفعہ حضرت عمرؒ کے ساتھ ایک جنازے میں شریک ہونے کا اتفاق ہوا، اس دن موسلا دھار بارش ہو رہی تھی۔ نمازِجنازہ پڑھی گئی حضرت عمرؒ کا سامنا ایک ایسے غریب آدمی سے ہوا جس کے پاس چادر وغیرہ نہیں تھی کہ جس سے وہ بارش… Continue 23reading تیرے نام پہ مٹا ہوں مجھے کیا غرض نشاں سے!

محتاجوں کی اعانت

datetime 9  جون‬‮  2017

محتاجوں کی اعانت

مسکین نوازی آپ کا نمایاں وصف تھا، خود بھوکے رہتے لیکن مسکینوں کی شکم سیری کرتے عموماً بغیر مسکین کے کھانا نہ کھاتے تھے آپ کی اہلیہ آپ کی غیر معمولی فیاضی سے بہت نالاں رہتی تھیں اور شکایت کیا کرتی تھیں کہ جو کھانا میں ان کے لئے پکاتی ہوں وہ کسی مسکین کو… Continue 23reading محتاجوں کی اعانت

محبوب اموال کا صدقہ

datetime 9  جون‬‮  2017

محبوب اموال کا صدقہ

صدقہ و خیرات کے میدان حضرت ابن عمرؓ کا نام نمایاں حیثیت کا حامل تھا، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا کہ ایک ایک نشست میں بیس بیس ہزار تقسیم کر دیتے، دو دو تین تین ہزار کی رقمیں تو عموماً خیرات کیا کرتے تھے، ایک مرتبہ یکمشت تیس ہزار کی قسم خدا کی راہ میں… Continue 23reading محبوب اموال کا صدقہ

ہم کسی بھی دن کچھ بھی کر سکتے ہیں،عمادوسیم

datetime 9  جون‬‮  2017

ہم کسی بھی دن کچھ بھی کر سکتے ہیں،عمادوسیم

کارڈف(این این آئی) قومی کرکٹر عماد وسیم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف فتح سے پاکستان نہ صرف ٹورنامنٹ میں آگے بڑھنے کی امیدیں ایک مرتبہ پھر سے زندہ ہوئی بلکہ پاکستان نے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کیا کہ وہ ناقابل یقین ٹیم ہے۔ ٹیم سری لنکا کے خلاف بالکل بھی ایسے… Continue 23reading ہم کسی بھی دن کچھ بھی کر سکتے ہیں،عمادوسیم

نقش و نگار سے اجتناب

datetime 9  جون‬‮  2017

نقش و نگار سے اجتناب

ایک مرتبہ احرام کی حالت میں سردی معلوم ہوئی فرمایا مجھ کو چادر اوڑھا دو۔ چنانچہ آپ چادر اوڑھ کر آرام فرما ہوئے، آنکھ کھلی تو چاندر کی نجاف اور پھول بوٹوں پر نظر پڑی جو ابریشم سے کڑھے ہوئے تھے، فرمایا اگر اس میں یہ چیز نہ ہوتی تو استعمال میں کوئی مضائقہ نہ… Continue 23reading نقش و نگار سے اجتناب

ہوئی جب چشمِ غفلت آشنائے جلوۂ وحدت

datetime 9  جون‬‮  2017

ہوئی جب چشمِ غفلت آشنائے جلوۂ وحدت

یعقوب نے اپنے والد کے واسطے سے بیان کیا ہے کہ حضرت عمرؒ بہت اعلیٰ معیار کا لباس زیب تن فرمایا کرتے تھے اور عطر و خوشبو لگانے میں بہت زیادہ اسراف کیا کرتے تھے حتیٰ کہ میں نے ’’عنبر‘‘ کو ان کی داڑھی پر ایسے بکھرے ہوئے دیکھا ہے جیسے نمک پڑا ہوا ہو۔… Continue 23reading ہوئی جب چشمِ غفلت آشنائے جلوۂ وحدت

پھولدار فرش سے نفرت

datetime 9  جون‬‮  2017

پھولدار فرش سے نفرت

ایک مرتبہ کہیں دعوت میں تشریف لے گئے، وہاں پھولدار فرش بچھا ہوا تھا، کھانا چننا گیا تو پہلے ہاتھ بڑھایا، پھر کھینچ لیا اور فرمایا کہ دعوت قبول کرنا حق ہے مگر میں روزہ سے ہوں یہ عذر پھول دار فرش کی وجہ سے تھا۔

صدقہ کا غلام

datetime 9  جون‬‮  2017

صدقہ کا غلام

اگر کسی چیز میں صدقہ کا شائبہ بھی ہوتا تو اس کو استعمال نہ کرتے، ایک دن بازار گئے وہاں ایک دو دھاری بکری بک رہی تھی، اپنے غلام سے کہا لے لو، اس نے اپنے دام سے خرید لی، آپ دودھ سے افطار کرنا پسند کرتے تھے، اس لئے افطا ر کے وقت بکری… Continue 23reading صدقہ کا غلام

یہی رختِ سفر میر کارواں کے لیے

datetime 9  جون‬‮  2017

یہی رختِ سفر میر کارواں کے لیے

ایک مرتبہ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ مجلس میں بیٹھے تھے، اتنے میں لوگ چلے گئے اور حضرت عمرؒ بھی اپنے گھر والوں کے پاس چلے گئے اتنے میں ایک اعلان کرنے والے نے اعلان کیا: ’’جماعت کھڑی ہونے والی ہے۔‘‘ بعض حضرات شدید گھبرائے کہ کہیں لوگوں میں کوئی انتشار نہ پھیل گیا ہو یا… Continue 23reading یہی رختِ سفر میر کارواں کے لیے