صدرمملکت کے کچن کا سارا انتظام و انصرام ان کی بیگم چلاتی تھیں
تحریر:جاوید چودھری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایوب خان کا عہد سادگی کا دور تھا۔ صدر نسبتاً چھوٹے سے گھر میں رہتے تھے جہاں ان کے تمام تر اخراجات ذاتی اکاؤنٹ سے ادا کیے جاتے تھے۔ گھر کا سارا انتظام و انصرام بیگم ایوب کے ہاتھ میں تھا، وہ کچن کو بھی خود ہی چلاتی تھیں۔ سودا سلف ذاتی باورچی… Continue 23reading صدرمملکت کے کچن کا سارا انتظام و انصرام ان کی بیگم چلاتی تھیں