3لاکھ افراد کا قتل عام، 20 ہزار عورتوں کی عصمت دری ،انسانی تاریخ کے ہولناک ترین واقعے کی یادمیں خصوصی تقریبات کا انعقاد
بیجنگ (آئی این پی ) چین میں نانجنگ قتل عام کے متاثرین کی یاد میں سالانہ تقریب آج شروع ہو گی ، چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما اور مرکزی حکومت کے حکام میموریل ہال کے سامنے خصوصی تقریب میں شرکت کریں گے،یہ تقریب شمال مشرقی چین کے شہر نانجنگ میں ستمبر 1931ء میں چینی حملے… Continue 23reading 3لاکھ افراد کا قتل عام، 20 ہزار عورتوں کی عصمت دری ،انسانی تاریخ کے ہولناک ترین واقعے کی یادمیں خصوصی تقریبات کا انعقاد