راحیل شریف کی خصوصی طیارے میں پاکستان آمد، کس شہر میں اترے؟ ساتھ کون ہے؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف اور اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف سعودی عرب سے ایک خصوصی طیارے میں لاہور پہنچ گئے ہیں، نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف پاکستان میں دو روزہ قیام کرنے کے بعد واپس جائیں گے، راحیل شریف سعودی… Continue 23reading راحیل شریف کی خصوصی طیارے میں پاکستان آمد، کس شہر میں اترے؟ ساتھ کون ہے؟ حیرت انگیز انکشافات