اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

راحیل شریف کی خصوصی طیارے میں پاکستان آمد، کس شہر میں اترے؟ ساتھ کون ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف اور اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف سعودی عرب سے ایک خصوصی طیارے میں لاہور پہنچ گئے ہیں، نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف پاکستان میں دو روزہ قیام کرنے کے بعد واپس جائیں گے، راحیل شریف سعودی حکومت کے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور آئے ہیں اور ان کے ساتھ ایک

سعودی ساتھی بھی ہیں، جہاز کے عملے کو لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں ٹھہرایا گیا ہے راحیل شریف کو سعودی عرب سے پاکستان لانے والا طیارہ آج رات ہی سعودی عرب واپس چلا جائے گا۔ دریں اثناء یہ افواہیں گردش میں تھیں کہ جنرل (ر) راحیل شریف اسلامی عسکری اتحادکی قیادت چھوڑنے والے ہیں مگر تاحال جنرل (ر) راحیل شریف کی طرف سے اس حوالے سے تصدیق یا تردید سامنے نہیں آ سکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…