آج عید کا چاند نظر آئیگا یا نہیں؟ پاکستانیوں کو جس خبر کا بے صبری سے انتظار تھا وہ آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج ذی الحج کا چاند نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ چیف میٹرولو جسٹ نے اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف میٹرولو جسٹ محمد ریاض کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش گذشتہ روز 11 بج کر 30 منٹ پر ہو چکی ہے اور اس وقت چاند کی عمر 19… Continue 23reading آج عید کا چاند نظر آئیگا یا نہیں؟ پاکستانیوں کو جس خبر کا بے صبری سے انتظار تھا وہ آگئی