پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

بس بہت ہوگیا۔۔۔اسحاق ڈارنے ناقابل یقین فیصلہ کرلیا اس ہفتے کے آخر میں کیا اعلان کرنیوالے ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 22  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار اس ہفتے کے آخر تک مستعفی ہو جائیں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کے بس کا روگ نہیں ہے۔ اسحاق ڈار نے نیب کے سامنے بھی پیش ہونا ہے۔ وہ نیب کو کہہ بھی چُکے ہیں کہ میں پیش ہوں گا۔ جس کے بعد ان کا نواز شریف سے تعلق ٹوٹ جائے گا

یہاں یہ بات واضح رہے کہ نوازشریف کے نااہل ہونے کے بعد وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ای سی سی کی سربراہی سے ہٹا دیا ہے نیب کی جانب سے بھی اسحاق ڈار کو آج طلب کیا گیا ہے لیکن آخری اطلاعات تک وہ نیب کے سامنے پیش نہیں ہووئے ۔غلام حسین نے نجی ٹی وی کے  پروگرام میں مزید کیا کہا آپ بھی سنئے:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…