بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

متنازعہ علاقے میں در اندازی کی سزا، چین نے بھارت کو جھٹکا دیدیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

متنازعہ علاقے میں در اندازی کی سزا، چین نے بھارت کو جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے دریائے برہم پترا کا ڈیٹا بھارت کے ساتھ شیئر کرنے سے انکار کر دیا، تفصیلات کے مطابق چین نے دریائے برہم پترا کا ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا انڈیا کے ساتھ شیئر کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بتایا کہ ایک عرصہ تک چین دریا کے… Continue 23reading متنازعہ علاقے میں در اندازی کی سزا، چین نے بھارت کو جھٹکا دیدیا

سوزوکی کی نئی سوئفٹ سپورٹس مارکیٹ میں پیش ،قیمت اور حیرت انگیزخصوصیات منظر عام پر

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

سوزوکی کی نئی سوئفٹ سپورٹس مارکیٹ میں پیش ،قیمت اور حیرت انگیزخصوصیات منظر عام پر

کر۱چی(این این آئی)سوزوکی نے اپنی تھرڈ جنریشن سوئفٹ سپورٹس کو متعارف کرا دیا ہے ۔ جرمنی میں ہونے والے فرینکفرٹ موٹر شو کے دوران سوزوکی نے اپنی مقبول گاڑی سوئفٹ کے اس اسپورٹس ورژن کو متعارف کرایا ۔ پہلی بار اس گاڑی کو ایک ٹربو چارج فور سلینڈر انجن دیا گیا ہے جو کہ 1.4… Continue 23reading سوزوکی کی نئی سوئفٹ سپورٹس مارکیٹ میں پیش ،قیمت اور حیرت انگیزخصوصیات منظر عام پر

ٹرمپ کو دراصل پاکستان پر غصہ کس وجہ سے ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ٹرمپ کو دراصل پاکستان پر غصہ کس وجہ سے ہے؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور (این این آئی) یونیورسٹی آف سوشل سائنسز اینڈ ہیومینیٹز وارسا پولینڈ سے پروفیسر ڈاکٹر اگنیزکا کزیوسکا نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے پیچھے ایک وجہ خطہ میں پاکستان اور روس کے بڑھتے ہوئے تعلقات ہیں۔وہ پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام “صدر ٹرمپ کی ساؤتھ ایشیا میں پالیسی… Continue 23reading ٹرمپ کو دراصل پاکستان پر غصہ کس وجہ سے ہے؟حیرت انگیزانکشاف

افغان مہاجرین پرپابندی عائدکردی گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

افغان مہاجرین پرپابندی عائدکردی گئی

پشاور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت پشاور شہر اورکینٹ کے علاقوں میں عرصہ 10دنوں کیلئے (یکم محرم سے دسویں محرم2017تک)افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حکمنامے کی خلاف ورزی کرنے والے کود فعہ188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائیگی۔یہ حکمنامہ 10 دنوں کیلئے نافذالعمل رہے گا۔اس… Continue 23reading افغان مہاجرین پرپابندی عائدکردی گئی

ایفی ڈرین سکینڈل،موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب الدین کیخلاف فیصلہ سنادیاگیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ایفی ڈرین سکینڈل،موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب الدین کیخلاف فیصلہ سنادیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی) ایفی ڈرین کوٹا کیس میں سابق وزیراعظم گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب کے بینک اکاؤنٹس سیل کردیئے گئے۔ اسلام آباد کی انسداد منشیات کی عدالت میں ایفی ڈرین کوٹا کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے اینٹی نارکوٹکس فورس کی درخواست پر موسیٰ گیلانی… Continue 23reading ایفی ڈرین سکینڈل،موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب الدین کیخلاف فیصلہ سنادیاگیا

فیصلے کی گھڑی آ گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

فیصلے کی گھڑی آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے کیس کی آج سماعت کرے گی، اس کے علاوہ بھارت اپنے جاسوس کلبھوشن کے حق میں اپنی درخواست دائر کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ہالینڈ کے شہر دا ہیگ میں عالمی عدالت کے جج نے 13 جون کو ایک حکم کے ذریعے بھارت… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آ گئی

نوازشریف کی نااہلی پکی،سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

نوازشریف کی نااہلی پکی،سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں شریف خاندان کی جانب سے پاناما نظر ثانی اپیلوں کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے حتمی فیصلے میں 5 ججز کے بیٹھے پر اعتراضات پر سپریم کورٹ نے کہاہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی پکی،سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

تعریف وہ جو دشمن کرے۔۔۔! پاک چین راہداری،46ارب ڈالر کا منصوبے میں کتنے ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا؟پاکستان کو کتنا فائدہ ہوگا؟بھارتی جریدے کے انکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

تعریف وہ جو دشمن کرے۔۔۔! پاک چین راہداری،46ارب ڈالر کا منصوبے میں کتنے ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا؟پاکستان کو کتنا فائدہ ہوگا؟بھارتی جریدے کے انکشافات

کراچی(این این آئی) بھارتی جریدے اکنامسٹ نے بھی اعتراف کیا ہے کہ چینی سر مایہ کاری پاکستان کیلئے سود مند ہے اورسی پیک منصوبہ دونوں ممالک کی دوستی کامنہ بولتا ثبوت ہے۔بھارتی جریدے کے مطابق ابتدائی طور پر پاک چین راہداری منصوبے کا حجم چھیالیس ارب ڈالر تھا، جو بڑھ کر باسٹھ ارب ڈالر تک… Continue 23reading تعریف وہ جو دشمن کرے۔۔۔! پاک چین راہداری،46ارب ڈالر کا منصوبے میں کتنے ارب ڈالر کا اضافہ ہوگیا؟پاکستان کو کتنا فائدہ ہوگا؟بھارتی جریدے کے انکشافات

پیوٹن غضبناک،روس کااہم اسلامی ملک پر وحشیانہ حملہ،سینکڑوں ہلاک و زخمی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

پیوٹن غضبناک،روس کااہم اسلامی ملک پر وحشیانہ حملہ،سینکڑوں ہلاک و زخمی

ماسکو/دمشق /بیروت(آئی این پی )روسی فوج کے جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں واقع پناہ گزین کیمپوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 70 عام شہری جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے… Continue 23reading پیوٹن غضبناک،روس کااہم اسلامی ملک پر وحشیانہ حملہ،سینکڑوں ہلاک و زخمی