جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

2018 ء کے عام انتخابات،اہم سیاسی جماعت نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیاسی اتحاد کا اعلان کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

2018 ء کے عام انتخابات،اہم سیاسی جماعت نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیاسی اتحاد کا اعلان کردیا

رائے ونڈ (این این آئی) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مرکزی شوری نے 2018 ء کے عام انتخاباب میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیاسی اتحاد برقرار رکھنے کافیصلہ کیا ہے ،مسلم لیگ (ن)نے وزرات عظمی کے لیے بیگم کلثوم نواز یا مریم نواز کا نام پیش کیا تو ہم اسکی مخالفت کریں گے… Continue 23reading 2018 ء کے عام انتخابات،اہم سیاسی جماعت نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیاسی اتحاد کا اعلان کردیا

این اے 120،تازہ ترین نتائج، نوازشریف نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

این اے 120،تازہ ترین نتائج، نوازشریف نے حیرت انگیز اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے سنگین الزامات عائد کردیئے، انہوں نے کہا ہے کہ کل سے شکایتیں آرہی ہیں کہ لوگ غائب کئے گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے حلقے میں اچھی مہم چلائی ، ہم ہر چیز کاجائزہ لے رہے ہیں ، انہوں… Continue 23reading این اے 120،تازہ ترین نتائج، نوازشریف نے حیرت انگیز اعلان کردیا

معروف عالم دین انتقال کرگئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

معروف عالم دین انتقال کرگئے

لاہور (این این آئی ) جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی امیر مو لا نا فضل الرحمن نے جے یو آئی پنجاب کے سنیئر راہنماء بزرگ شخصیت سید خورشید عباس گردیزی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہا ر کرتے ہوئے کہاکہ مر حوم نے ساری عمر دین اسلام کی اشاعت اور اس کے نفاذ… Continue 23reading معروف عالم دین انتقال کرگئے

طویل خاموشی کے بعد آخری اور فیصلہ کن وار، عائشہ گلالئی نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

طویل خاموشی کے بعد آخری اور فیصلہ کن وار، عائشہ گلالئی نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے عمران خان پر ایک اور وار کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا کہ نیازی صاحب کے مائنڈ سیٹ کا پتا چل گیا ہے۔ عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران خان کے… Continue 23reading طویل خاموشی کے بعد آخری اور فیصلہ کن وار، عائشہ گلالئی نے عمران خان کو سرپرائز دیدیا

کسی کی اوقات نہیں کہ ہمارے ساتھ یہ کام کرسکے،جو کرنا ہے کرلو! مریم نواز نے دھمکی دیدی‎

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

کسی کی اوقات نہیں کہ ہمارے ساتھ یہ کام کرسکے،جو کرنا ہے کرلو! مریم نواز نے دھمکی دیدی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز بھی باپ کے نقش قدم پر۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے احتساب عدالت کو چیلنج کر دیا کہ نواز شریف نیب کورٹ نہیں جائیں گے اگر عدالت گرفتار کرنا چاہتی… Continue 23reading کسی کی اوقات نہیں کہ ہمارے ساتھ یہ کام کرسکے،جو کرنا ہے کرلو! مریم نواز نے دھمکی دیدی‎

امریکہ اور پاکستان میں ٹھن گئی،اب کیا ہونے والا ہے؟برطانوی اخبار کے انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

امریکہ اور پاکستان میں ٹھن گئی،اب کیا ہونے والا ہے؟برطانوی اخبار کے انتہائی تشویشناک انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت پاکستان کو حاصل اتحادی کی حیثیت ختم کرنے پر غور کررہی ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ پاکستان کا اتحادی کا درجہ ختم کرنے سمیت اس کے خلاف دیگر سخت اقدامات پر غور کررہی ہے۔ امریکا کا الزام ہے کہ پاکستان میں مبینہ… Continue 23reading امریکہ اور پاکستان میں ٹھن گئی،اب کیا ہونے والا ہے؟برطانوی اخبار کے انتہائی تشویشناک انکشافات

اہم سیاسی رہنماشدید زخمی،ہسپتال منتقل

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

اہم سیاسی رہنماشدید زخمی،ہسپتال منتقل

لاہور( این این آئی)جماعت اسلامی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر وسیم اختر ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے ، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس میں ان کی گاڑی بری طرح متاثر ہوئی ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر وسیم اختر اپنے آبائی گھر بہاولپور سے لاہور آرہے تھے کہ… Continue 23reading اہم سیاسی رہنماشدید زخمی،ہسپتال منتقل

بڑی خوشخبری، عمران خان خوشی سے نہال، کارکنوں کا جشن

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

بڑی خوشخبری، عمران خان خوشی سے نہال، کارکنوں کا جشن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے پاناما کیس کے فیصلے پر سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو نا اہل قرار دیا گیا، اس طرح ان کی نا اہلی سے خالی ہونے والی نشست این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور غیر سرکاری نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں… Continue 23reading بڑی خوشخبری، عمران خان خوشی سے نہال، کارکنوں کا جشن

محرم الحرام کا چاند ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2017

محرم الحرام کا چاند ،بڑا اعلان کردیاگیا

کراچی(این این آئی)محرم الحرام 1439 ہجری کا چاند 21ستمبر 2017 کو نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق محرم الحرام کے چاند کی پیدائش کا وقت 20ستمبر 2017کو 10:30ہو گا اور 21ستمبر بمطابق 29ذوالحج 1438ہجری کو اس کے نظر آنے کے اچھے امکانات ہیں۔ چاند نظر آنے کی صورت میں 22ستمبر کو نئے… Continue 23reading محرم الحرام کا چاند ،بڑا اعلان کردیاگیا