’’مجھے معاف کریں‘‘ آخر کار عمران خان نے معافی مانگ لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن سے مانگی گئی معافی تسلیم کر لی۔ وکیل بابراعوان کہتے ہیں پارٹی فنڈ نگ کیس میں بھی جواب جمع کرا دیا، الیکشن کمیشن اب شوکاز نوٹس واپس لے۔دوران سماعت عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے موقف اختیا رکیا کہ عمران خان… Continue 23reading ’’مجھے معاف کریں‘‘ آخر کار عمران خان نے معافی مانگ لی