بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تربوز کھانے کے بعد کبھی بھی یہ مشروب مت پئیں۔۔ کیا بڑا نقصان ہو سکتا ہے ؟

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھنگ(این این آئی)جھنگ کے علاقے موضع یارے والا میں تربوز کھا نے سے دو بچوں سمیت آٹھ افراد کی حالت غیر ہوگئی۔متاثرہ افراد میں سے نوعمر مہوش ٹی ایچ کیو ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق شورکوٹ کے علاقے موضع یارے والا میں تربوز کھا نے سے دو بچوں سمیت آٹھ افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ جس پر ان کوفوری طور پر ہسپتال منتقل کیا .

نوعمر مہوش جاں بحق ہو گئی جب کہ متاثرہ چار خواتین کی حالت نازک ہے۔متاثرہ خواتین میں نازیہ، سعدیہ،شمائلہ اور پروین شامل ہیں جبکہ مردوں میں منظور،شہادت اور احمد کی حالت تسلی بخش بتا ئی جا رہی ہے۔ہسپتال ذرائع کی مطابق متاثرہ افراد نے تربوز کھا کر لسی پی تھی جس کے فوری بعد ان کو فوڈ پوائزنگ ہو گئی اور ان کی حالت غیر ہو گئی جس پر انہیں ہسپتال لایا گیا جہاں ان کو ایمرجنسی ڈاکٹرز کی جانب سے طبی امداد دی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…