بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

معدے اوردل کے امراض، جوڑوں کے درد، بے خوابی سے بچنا چاہتے ہیں تو دودھ میں یہ معمولی سی چیز ڈال کر پئیں

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈ یسک) دنیابھرکی طرح پاکستان میں بھی معدے ،دل ،جوڑوں کے درداوربے خوابی جیسی امراض عام ہیں اوران بیماریوں سے چھٹکارہ پانے کےلئے عوام طرح طرح کی مہنگی ادویات استعمال کرتے ہیں ۔لیکن آج ہم آپ کوایک قدرتی طریقہ بتانے جارہے ہیں جس کے استعال سے جن لوگوں یہ بیماریاں لاحق ہیں ان سے چھٹکارہ مل جائے گا۔دودھ کااستعمال توہرگھرمیں عام ہےاورہرگھرکی ضرورت بھی ہے

جبکہ دودھ میں موجود وٹامن ڈی، کیلشیم اور دیگر وٹامنز کی وجہ سے جسم کو متواز توانائی ملتی ہے اسی طرح لہسن بھی ہرگھرکی ضروریات میں شامل ہے ۔اگردودھ میں لہسن کومکس کرکے استعمال کیاجائے توآپ کو معدے اوردل کے امراض، جوڑوں کے درد، بے خوابی جیسی بیماریوں سے چھٹکارہ مل جائے گاجبکہ اس کے کوئی سائیڈایفیکٹس بھی نہیں ہیں ۔اس دواکوبنانے کےلئے پسی ہوئی لہسن کی توڑیاں10عدد،آدھ لیٹردودھ،250ملی لیٹرپانی جبکہ چائے کے تین چمچ چینی کے بھی استعمال کریں ،پہلے دودھ اورپانی کوکوفرائینگ پین میں ڈالیں بعدمیں اس میں لہسن بھی اس میں ڈال دیں اورچولہے کوہلکی آنچ پررکھ کران کوپکائیں جب یہ مشروب تیارہوجائے تواس کی مقدارآدھی رہ جائے گی اورچولہے سے اتارنے کے بعد اس میں چینی مکس کرلیں ۔رات کوکھانے کے بعد جب سونے لگیں تواس مشروب کااستعمال کریں ،آپ کوان موذی امراض سے جلد ہی چھٹکارہ مل جائے گاجبکہ جسم مزیدتواناہونے کی وجہ سے آپ کومزیدبیماریاں بھی کم ہی لگیں گی ۔جب یہ مشروب تیارہوجائے تواس کی مقدارآدھی رہ جائے گی اورچولہے سے اتارنے کے بعد اس میں چینی مکس کرلیں ۔رات کوکھانے کے بعد جب سونے لگیں تواس مشروب کااستعمال کریں ،آپ کوان موذی امراض سے جلد ہی چھٹکارہ مل جائے گاجبکہ جسم مزیدتواناہونے کی وجہ سے آپ کومزیدبیماریاں بھی کم ہی لگیں گی ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…