نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے وقت وکیلوں کے لباس میں کن کو ساتھ لے گئے تھے جنہوں نے اندر جاتے ہی جج۔۔؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر کمرہ عدالت کے باہر صحافیوں کو مارا پیٹا گیا،نواز شریف عدالت کے اندر اپنے ’’ساتھیوں کو لے گئے جنہوں نے کالے کوٹ (وکیلوں والا لباس) پہنا… Continue 23reading نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کے وقت وکیلوں کے لباس میں کن کو ساتھ لے گئے تھے جنہوں نے اندر جاتے ہی جج۔۔؟