فنون لطیفہ کے تمام شعبے وسائل کی کمی کیخلاف جنگ لڑ رہے ہیں، آمنہ الیاس
لاہور(این این آئی) آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان میں فنون لطیفہ کے تمام شعبے اور اس سے وابستہ افراد تاحال بے پناہ ٹیلنٹ ہونے کے باوجود وسائل کی کمی کیخلاف جاری جنگ لڑرہے ہیں۔ آمنہ الیاس نے اپنے ایک انٹرویو میں کہاکہ اکہ بلاشبہ ہالی ووڈ کے علاوہ دیگرمغربی ممالک سمیت ہمارے پڑوسی… Continue 23reading فنون لطیفہ کے تمام شعبے وسائل کی کمی کیخلاف جنگ لڑ رہے ہیں، آمنہ الیاس