لندن کی کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم پانے والا پہلا مسلمان کون تھا؟
دو سو سال پہلے مسلمانوں کا ایک گروہ پڑھنے کے لیے لندن آیا۔ایران کے ولی عہد نے انہیں روانہ کیا۔ ان کا مشن صنعتی انقلاب سے ابھرتی ہوئی سائنس پر تحقیق کرنا تھا۔ 1815 کے آخری ماہ میں چھ نوجوان مسلمان لندن کے سرائے میں براجمان تھے، ان کے دل نئے ماحول کو دیکھ کر… Continue 23reading لندن کی کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم پانے والا پہلا مسلمان کون تھا؟