جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ٹیوٹا نے کسٹمر سپورٹ ایگزیکٹیوزکی تربیت فراہم کرنے کیلئے جدید شارٹ کورس متعارف کروا دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

ٹیوٹا نے کسٹمر سپورٹ ایگزیکٹیوزکی تربیت فراہم کرنے کیلئے جدید شارٹ کورس متعارف کروا دیا

لاہور ( این این آئی) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ( ٹیوٹا ) نے کسٹمر سپورٹ ایگزیکٹیوزکی تربیت فراہم کرنے کیلئے جدید شارٹ کورس متعارف کروا دیا ہے، آئی بیکس گلوبل کے تعاون سے کسٹمر سپورٹ ایگزیکٹیو (ڈومیسٹک) کورس کو گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی ریلوے روڈ اور گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ٹاؤن شپ… Continue 23reading ٹیوٹا نے کسٹمر سپورٹ ایگزیکٹیوزکی تربیت فراہم کرنے کیلئے جدید شارٹ کورس متعارف کروا دیا

اگر حکومت صرف ایک یہ بات مان لے تو میں 30 اکتوبر دھرنے سے پیچھے ہٹ جاؤں گا‘ عمران خان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

اگر حکومت صرف ایک یہ بات مان لے تو میں 30 اکتوبر دھرنے سے پیچھے ہٹ جاؤں گا‘ عمران خان

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومت کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کر دی۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ نگار نے سوال کیا کہ اگر الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ دونوں جگہ سماعت ہو رہی ہے۔… Continue 23reading اگر حکومت صرف ایک یہ بات مان لے تو میں 30 اکتوبر دھرنے سے پیچھے ہٹ جاؤں گا‘ عمران خان

بوئنگ کے کمرشل طیاروں کی ڈیلیوری میں 5.5 فیصد کمی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

بوئنگ کے کمرشل طیاروں کی ڈیلیوری میں 5.5 فیصد کمی

نیویارک( آن لائن ) امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ کے کمرشل طیاروں کی ڈیلیوری میں رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران 5.5 فیصد کمی ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بوئنگ نے رواں سال جولائی سے ستمبر کے دوران 188 کمرشل طیاروں کی ڈیلیوری دی جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے… Continue 23reading بوئنگ کے کمرشل طیاروں کی ڈیلیوری میں 5.5 فیصد کمی

شاہد آفریدی کا معاملہ ! بات اسمبلی تک پہنچ گئی بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

شاہد آفریدی کا معاملہ ! بات اسمبلی تک پہنچ گئی بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شاہد آفریدی کا معاملہ ! بات اسمبلی تک پہنچ گئی ,بڑا اقدام اٹھا لیا گیا , پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کا یہ مقدس ایوان قومی ہیرو شاہد آفریدی کو… Continue 23reading شاہد آفریدی کا معاملہ ! بات اسمبلی تک پہنچ گئی بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

جاپانی ریٹیلر کمپنی ’’آئیون‘‘ کے گردشی منافع میں 5.6 فیصد اضافہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

جاپانی ریٹیلر کمپنی ’’آئیون‘‘ کے گردشی منافع میں 5.6 فیصد اضافہ

ٹوکیو( آن لائن ) جاپان کی سب سے بڑی ریٹیلر کمپنی آئیون کے گردشی منافع میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 5.6 فیصد اضافہ ہوا۔ آئیون کمپنی لمیٹڈ کے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں سال جون سے اگست کے دوران گردشی منافع 39.5 ارب ین رہا جبکہ گزشتہ سال کے اسی… Continue 23reading جاپانی ریٹیلر کمپنی ’’آئیون‘‘ کے گردشی منافع میں 5.6 فیصد اضافہ

چین اور روس کی فوجیں آمنے سامنے۔۔۔!بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

چین اور روس کی فوجیں آمنے سامنے۔۔۔!بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چین اور روس کی فوجیں آمنے سامنے۔۔۔!بڑی وجہ سامنے آگئی ۔ چین اور روس کے درمیان کل جنوبی سمندر میں مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہو گا ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحری مشقوں میں حصہ لینے کے لئے روسی بحری جہازوں کا بیڑہ جنوبی چینی سمندر میں پہنچ گیاہے جبکہ… Continue 23reading چین اور روس کی فوجیں آمنے سامنے۔۔۔!بڑی وجہ سامنے آگئی

عالمی گولڈ مارکیٹ میں قیمتوں میں اتارچڑھا ؤ جاری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

عالمی گولڈ مارکیٹ میں قیمتوں میں اتارچڑھا ؤ جاری

لندن( آن لائن )امریکہ اور یورپ کے صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ عالمی گولڈ مارکیٹ میں قیمتیں گرنے اور بڑھنے کا عمل برقرار رہا۔ تفصیلات کے مطابق ایک جانب عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں اتار چڑھاو کا شکار رہیں تو دوسری جانب امریکہ اور یورپ… Continue 23reading عالمی گولڈ مارکیٹ میں قیمتوں میں اتارچڑھا ؤ جاری

’’جاوید میانداد لیجنڈ کرکٹر ہیں‘‘ شاہد آفریدی نے معافی مانگ لی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

’’جاوید میانداد لیجنڈ کرکٹر ہیں‘‘ شاہد آفریدی نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ)سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد شاہد آفریدی نے جاوید میانداد کے خلاف بیان بازی پر معذرت کرلی۔ میڈیا رپور ٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کے خلاف بیان بازی پر معافی مانگ لی۔گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading ’’جاوید میانداد لیجنڈ کرکٹر ہیں‘‘ شاہد آفریدی نے معافی مانگ لی

سام سنگ الیکٹرونکس نے گلیکسی نوٹ 7 کی پیداوار پھر روک دی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

سام سنگ الیکٹرونکس نے گلیکسی نوٹ 7 کی پیداوار پھر روک دی

سئیول( آن لائن ) جنوبی کوریا کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی ’’سام سنگ الیکٹرونکس‘‘ نے گلیکسی نوٹ 7 کی پیداوار منسوخ کر دی ہے۔ سام سنگ نے گلیکسی نوٹ سیون کی بیٹری دھماکے سے پھٹنے کی شکایات کے پیش نظر گزشتہ ماہ دنیا بھر سے گلیکسی نوٹ سیون واپس منگوانے کا اعلان کیا تھا۔… Continue 23reading سام سنگ الیکٹرونکس نے گلیکسی نوٹ 7 کی پیداوار پھر روک دی