کون بنے گا آرمی چیف؟ نئے آرمی چیف کا اعلان ہونے والا ہے؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف آئندہ ماہ نومبر کے تیسرے ہفتے نئے چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن انہیں تقرری کا فیصلہ ابھی یا رواں ماہ کے اختتام تک کر لینے کا مشورہ دیا جارہا ہے تا کہ قیاس آرائیوں سے بچا جا سکے۔ اس کے علاوہ نئے آرمی… Continue 23reading کون بنے گا آرمی چیف؟ نئے آرمی چیف کا اعلان ہونے والا ہے؟











































