ایک یہودی نے روس چھوڑکراسرئیل میں رہائش اختیار کرنے کی اجازت لی
ایک یہودی نے روس چھوڑکراسرئیل میں رہائش اختیار کرنے کی اجازت لی اور روس سے روانہ ہوا۔ ائر پورٹ پر اس کے سامان کی تلاشی لی گئی تو لینن کا ایک مجسمہ بر آمد ہوا۔ انسپکٹر نے پوچھا: یہ کیا ہے؟یہودی نے کہا: جناب آپ نے غلط سوال کیا ہے! آپ کو کہنا چاہیے تھا… Continue 23reading ایک یہودی نے روس چھوڑکراسرئیل میں رہائش اختیار کرنے کی اجازت لی











































