منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ڈرون کو پکڑنے کیلئے عقاب میدان میں آگئے

datetime 2  فروری‬‮  2016

ڈرون کو پکڑنے کیلئے عقاب میدان میں آگئے

ایمسٹرڈیم(نیوز ڈیسک)ڈرون بنانے والی کمپنیز اب ہوجائیں ہوشیار۔ کیونکہ اب ڈرون کو پکڑنے کے لئے عقاب بھی میدان میں آگئے ہیں۔ہالینڈ کی ایک کمپنی نے ڈرون کو پکڑنے کےلئے یا ڈرونہ حملہ ناکام بنانے کے لئے عقاب کو تربیت دینے کا آغاز کیا ہے ، اس مقصد کے لئے کمپنی کے دو نمائندے جھپٹ کر… Continue 23reading ڈرون کو پکڑنے کیلئے عقاب میدان میں آگئے

عدالت نے روحیل اصغر کےخلاف قتل سہو کا کیس درج کرنے کی ہدایت کر دی

datetime 2  فروری‬‮  2016

عدالت نے روحیل اصغر کےخلاف قتل سہو کا کیس درج کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے قتل سہو کے الزام میں ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے خلاف کیس درج کرنے کے لئے پولیس کو ہدایت کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حکم ایڈیشنل سیشن جج محمد عطا ربانی نے ایک خاتون کی شکایت پر جاری کیا… Continue 23reading عدالت نے روحیل اصغر کےخلاف قتل سہو کا کیس درج کرنے کی ہدایت کر دی

سوائن فلو سے پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئیں،خواجہ سلمان رفیق

datetime 2  فروری‬‮  2016

سوائن فلو سے پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئیں،خواجہ سلمان رفیق

لاہور(نیوز ڈیسک)مشیر برائے صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ سوائن فلو کے رواں سیزن میں پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئی ہیں ،بارش ہونے سے مریضوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔لاہور کے جناح اسپتال میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان رفیق کا کہنا تھا کہ رواں سیزن میں 180 مشتبہ… Continue 23reading سوائن فلو سے پنجاب میں 23 ہلاکتیں ہوئیں،خواجہ سلمان رفیق

مکہ کرین حادثہ، 40 افراد عدالتوں میں پیش

datetime 2  فروری‬‮  2016

مکہ کرین حادثہ، 40 افراد عدالتوں میں پیش

سعودی عرب (نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے مقامی میڈیا کے مطابق ماہ ستمبر میں مسجد الحرام میں ہونے والے کرین حادثے میں ملوث ہونے کے مقدمے میں 40 کے قریب افراد تین مختلف عدالتوں کے سامنے پیش ہوںگے۔مکہ کے بیورو آف انویسٹی گیشن اور پبلک پراسیکیوشن کو اس کیس کی فائل موصول ہوگئی ہے جو کہ… Continue 23reading مکہ کرین حادثہ، 40 افراد عدالتوں میں پیش

وٹس ایپ پرروزانہ 42 ارب پیغامات اور 25 کروڑ ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں ٗ بیان

datetime 2  فروری‬‮  2016

وٹس ایپ پرروزانہ 42 ارب پیغامات اور 25 کروڑ ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں ٗ بیان

نیویارک(نیوز ڈیسک)فیس بک نے کہاہے کہ اس کی موبائل میسجنگ سروس وٹس ایپ کے ماہانہ صارفین کی تعداد ایک ارب ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تعداد فیس بک کے اپنی میسنجر موبائل ایپلی کیشن کے صارفین سے زائد ہے جس کے ماہانہ 80 کروڑ صارفین ہیں۔فیس بک کے مطابق وٹس ایپ پرروزانہ 42… Continue 23reading وٹس ایپ پرروزانہ 42 ارب پیغامات اور 25 کروڑ ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں ٗ بیان

اتحاد امت ایٹم بم سے بھی زیادہ ضروری ہے،سراج الحق

datetime 2  فروری‬‮  2016

اتحاد امت ایٹم بم سے بھی زیادہ ضروری ہے،سراج الحق

لاہور(نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ لوگوں کو اپنے عقیدہ اور مذہب کے مطابق زندگی گزارنے کا حق نہ دینا سب سے بڑی دہشت گردی ہے۔ملی یکجہتی کونسل کا سربراہی اجلاس منصورہ میں منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ علماءکرام ملک میں فرقہ وارانہ ہم… Continue 23reading اتحاد امت ایٹم بم سے بھی زیادہ ضروری ہے،سراج الحق

نیویارک سے دبئی صرف 22 منٹ میں، یقین کرسکتے ہیں؟

datetime 2  فروری‬‮  2016

نیویارک سے دبئی صرف 22 منٹ میں، یقین کرسکتے ہیں؟

دبئی (نیوز ڈیسک)اگر آپ کچھ عرصہ قبل شہرت پانے والی مقناطیسی ٹیوب ٹکنالوجی “ہائپرلوپ” پر یقین نہیں رکھتے ہیں، جس کے ذریعے نیویارک سے بیجنگ کا فاصلہ صرف دو گھنٹوں میں طے کیا جاسکتا ہے۔ تو پھر آپ کو یہ یقین کرنا بھی آسان نہیں ہوگا کہ نیویارک سے دبئی تک (6836 میل) کا سفر… Continue 23reading نیویارک سے دبئی صرف 22 منٹ میں، یقین کرسکتے ہیں؟

گلگت ‘ یونیورسٹی طالبہ سے اجتماعی زیادتی،4ملزمان کا6روزہ جسمانی ریمانڈ

datetime 2  فروری‬‮  2016

گلگت ‘ یونیورسٹی طالبہ سے اجتماعی زیادتی،4ملزمان کا6روزہ جسمانی ریمانڈ

گلگت(نیوز ڈیسک)گلگت میں یونیورسٹی طالبہ کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے چاروں ملزمان کو پولیس نے گرفتارکرکے چھ روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیاہے۔دنیورپولیس کے مطابق یونیورسٹی کی طالبہ نے اپنی ایک درخواست میں پولیس کو بتایا کہ اسے شادی کا جھانسہ دیکر مضافاتی علاقے اوشکھانداس کے ایک گھر میں دھوکہ سے بلوایاگیا جہاں… Continue 23reading گلگت ‘ یونیورسٹی طالبہ سے اجتماعی زیادتی،4ملزمان کا6روزہ جسمانی ریمانڈ

شہد اصلی ہے یا نقلی؟ ایک منٹ میں پتا لگائیں

datetime 2  فروری‬‮  2016

شہد اصلی ہے یا نقلی؟ ایک منٹ میں پتا لگائیں

لاہور (نیوز ڈیسک) ہم آپ کو خالص شہد کی پہچان کے چند طریقے بتائے دیتے ہیں۔ سب سے پہلے شہد کی بوتل پر لگے لیبل کو چیک کریں، جس پر اجزائے ترکیبی درج ہوں۔ شہد بنانے والی کمپنی کی طرف سے ایمانداری کے ساتھ اجزائے ترکیبی کا اندراج قانونی اور اخلاقی طور پر لازم ہے۔… Continue 23reading شہد اصلی ہے یا نقلی؟ ایک منٹ میں پتا لگائیں