پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

پابندی ختم ‘بھارتی فلموں کی نمائش پھر سے شروع جانتے ہیں فلموں کی نمائش کی اجازت کس نے دی؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

پابندی ختم ‘بھارتی فلموں کی نمائش پھر سے شروع جانتے ہیں فلموں کی نمائش کی اجازت کس نے دی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینما مالکان نے بھارتی فلموں کی نمائش پرلگائی گئی پابندی ختم کرتے ہوئے ملک بھر کے سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بھارتی فلموں کے نمائش کنندگان اور سینما مالکان نے پاک بھارت کشیدگی اور بھارت میں پاکستانی فنکاروں کے کام کرنے… Continue 23reading پابندی ختم ‘بھارتی فلموں کی نمائش پھر سے شروع جانتے ہیں فلموں کی نمائش کی اجازت کس نے دی؟

عامر خان جس ہیروئن کے ساتھ یہ کام کرتے ہیں, وہ نمبرون ہو جاتی ہے اخر مسٹر پرفیکٹ ایسا کیا کام کرتے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

عامر خان جس ہیروئن کے ساتھ یہ کام کرتے ہیں, وہ نمبرون ہو جاتی ہے اخر مسٹر پرفیکٹ ایسا کیا کام کرتے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے فلموں کے سیٹ پر اپنی شرارتوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جس اداکارہ کے ہاتھ پر تھوک دیں وہ نمبر ون ہوجاتی ہے۔بالی ووڈ اسٹار عامر خان اپنے کردار میں ڈھل جانے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں اور فلموں کی… Continue 23reading عامر خان جس ہیروئن کے ساتھ یہ کام کرتے ہیں, وہ نمبرون ہو جاتی ہے اخر مسٹر پرفیکٹ ایسا کیا کام کرتے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

ہمیں ان بکروں کی قربانی چاہئے کیونکہ ۔۔!! سینئر سیاستدان نے حیران کن مطالبہ کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

ہمیں ان بکروں کی قربانی چاہئے کیونکہ ۔۔!! سینئر سیاستدان نے حیران کن مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کوئٹہ کا سانحہ ہمارے دھرنے کے خلاف سازش ہے ، حکومت چھوٹے بکروں لیکن ہم 4 دانتوں والے بڑے بکرے کی قربانی چاہتے ہیں۔منگل کے روز شیخ رشید سے چوہدری پرویز الٰہی نے ملاقات کی جس میں 2 نومبر کے… Continue 23reading ہمیں ان بکروں کی قربانی چاہئے کیونکہ ۔۔!! سینئر سیاستدان نے حیران کن مطالبہ کر دیا

ﮨﺎﺗﮭﯽ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

ﮨﺎﺗﮭﯽ

ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﮈﯾﻞ ﮈﻭﻝ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﺎﺗﮭﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﯾﮧ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮍﺍ ﮨﺎﺗﮭﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺭﺳﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﻨﺪﮬﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔ ﺍُﺱ ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮨﺎﺗﮭﯽ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ : “ﺟﻨﺎﺏ !.. ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ… Continue 23reading ﮨﺎﺗﮭﯽ

ملک کے میر صادق اور میر جعفر کو سامنے کیوں نہیں لایا جاتا۔۔۔؟ ملک کے میر صادق اور میر جعفر کون ہیں ؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

ملک کے میر صادق اور میر جعفر کو سامنے کیوں نہیں لایا جاتا۔۔۔؟ ملک کے میر صادق اور میر جعفر کون ہیں ؟

اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کان کھول کر سن لیں 2نومبر کو چاہے جو بھی ہوجائے دھر نا ہوکر رہے گا،وزیراعظم اپنی کرپشن چھپائیں یا ملک کا دفاع کریں،نوازشریف نے جنرل اسمبلی میں کلبھوشن یادیو کا معاملہ کیوں نہیں اٹھایا،ملک کے میر صادق اور میر جعفر کو… Continue 23reading ملک کے میر صادق اور میر جعفر کو سامنے کیوں نہیں لایا جاتا۔۔۔؟ ملک کے میر صادق اور میر جعفر کون ہیں ؟

گمراہ کن اور جھوٹا پروپیگنڈہ،تحریک انصاف پرتنقید معروف صحافی کومہنگی پڑگئی ،انتہائی اقدام ہوگیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

گمراہ کن اور جھوٹا پروپیگنڈہ،تحریک انصاف پرتنقید معروف صحافی کومہنگی پڑگئی ،انتہائی اقدام ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے سلیم صافی کے خلاف کارروائی کے لیے پیمرا کا خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق 23 اکتوبر کو نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں سلیم صافی نے محکمانہ کارروائی کے نتیجے میں برطرف کی گئی ایک خاتون “عذرا آفریدی” کو مہمان بلایا جس نے پی ٹی آئی… Continue 23reading گمراہ کن اور جھوٹا پروپیگنڈہ،تحریک انصاف پرتنقید معروف صحافی کومہنگی پڑگئی ،انتہائی اقدام ہوگیا

لشکر جھنگوی کا دہشت گرد پکڑا گیا،بھارت نے کسے مارنے کے لئے پیسے دیے ؟تہلکہ انگیز انکشافات

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

لشکر جھنگوی کا دہشت گرد پکڑا گیا،بھارت نے کسے مارنے کے لئے پیسے دیے ؟تہلکہ انگیز انکشافات

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی رپورٹ میں پاکستان میں بد امنی پھیلانے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات ۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا کہ بلوچستان میں بد امنی پھیلانے اور دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ایک دہشتگرد جا کا تعلق لشکر جھنگوی سے ہے وہ گرفتار ہوا ہے اور… Continue 23reading لشکر جھنگوی کا دہشت گرد پکڑا گیا،بھارت نے کسے مارنے کے لئے پیسے دیے ؟تہلکہ انگیز انکشافات

مارک گرانٹ لائل آج کل پاکستان میں کیا کر رہے ہیں؟ نوازشریف کیلئے کیا کروانے آئے ہیں؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

مارک گرانٹ لائل آج کل پاکستان میں کیا کر رہے ہیں؟ نوازشریف کیلئے کیا کروانے آئے ہیں؟

اسلام آباد(ایکسکلوژ و رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی نے اہم انکشاف کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ مارک گرانٹ لائل پاکستان میں بڑے عرصے بعد آئے ہیں۔ ان کی آمد اچانک ہوئی ہے اور میڈیا کو بھی نہیں پتہ۔ سینئر صحافی رؤف… Continue 23reading مارک گرانٹ لائل آج کل پاکستان میں کیا کر رہے ہیں؟ نوازشریف کیلئے کیا کروانے آئے ہیں؟

شیخ رشید کو پتا نہیں تھا کہ ٹی وی کیمرہ آن ہے ۔۔عمران خان کے بارے میں کیا کچھ کہتے رہے ؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

شیخ رشید کو پتا نہیں تھا کہ ٹی وی کیمرہ آن ہے ۔۔عمران خان کے بارے میں کیا کچھ کہتے رہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 2نومبر کے دھرنے کی تیاریاں ان دنوں عروج پر ہیں اور پاکستان تحریک انصاف اس وقت فل فارم میں نظر آرہی ہے ۔ دھرنے کے کرتا دھرتا لوگوں میں سرفہرست ا س وقت عوامی لیگ کے رہنما شیخ رشید ہیں جو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آئندہ چند دنوں میں ہونے والے اسلام آباد… Continue 23reading شیخ رشید کو پتا نہیں تھا کہ ٹی وی کیمرہ آن ہے ۔۔عمران خان کے بارے میں کیا کچھ کہتے رہے ؟

1 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 372