پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ،قومی کرکٹ ٹیم میں دو اہم کھلاڑیوں کو واپس لینے کا فیصلہ کر لیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ،قومی کرکٹ ٹیم میں دو اہم کھلاڑیوں کو واپس لینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ اظہر علی اور سمیع اسلم کے ساتھ تیسرے اوپنر کی پوزیشن پر ڈیڈ لاک پایا جاتا ہے۔سلیکٹرز شرجیل خان کے ساتھ بائیں ہاتھ کے اوپنر شان مسعود کی کارکردگی کو بھی دیکھنا چاہتے ہیں۔ذرائع کے مطابق 28… Continue 23reading پاکستان کا دورہ نیوزی لینڈ،قومی کرکٹ ٹیم میں دو اہم کھلاڑیوں کو واپس لینے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کے امیر ترین مرکزی رہنماء جہانگیر ترین کتنی دولت کے مالک ہیں؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان تحریک انصاف کے امیر ترین مرکزی رہنماء جہانگیر ترین کتنی دولت کے مالک ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین کی دولت اور اثاثہ جات بارے حیرت انگیز انکشافات۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین پاکستان کے چند امیر ترین افراد میں شمار کئے جاتے ہیں۔ نجی اخبار کے مطابق جہانگیر ترین کا شمار پاکستان کے امیر ترین سیاسی… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے امیر ترین مرکزی رہنماء جہانگیر ترین کتنی دولت کے مالک ہیں؟

ماہرہ خان سمیت علی ظفر کو خوشخبری مل گئی, کیا ہونے جارہا ہے ؟گرین سنگل مل گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

ماہرہ خان سمیت علی ظفر کو خوشخبری مل گئی, کیا ہونے جارہا ہے ؟گرین سنگل مل گیا

ممبئی(آن لائن) پاکستانی فنکاروں ماہرہ خان اور علی ظفر کی بالی ووڈ فلمیں ’’ڈیئر زندگی‘‘ اور ’’رئیس‘‘ اب بغیر کسی تنازع کے بھارت میں ریلیز کی جاسکیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ اور علی ظفر کے ساتھ ان کی فلم ’’ڈیئرزندگی‘‘ پر بھارت کی قوم… Continue 23reading ماہرہ خان سمیت علی ظفر کو خوشخبری مل گئی, کیا ہونے جارہا ہے ؟گرین سنگل مل گیا

میں پاکستانی فلم میں کام نہیں کروں گا, رشی کپور نے پاکستانی فلم کیوں ٹھکرائی؟اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

میں پاکستانی فلم میں کام نہیں کروں گا, رشی کپور نے پاکستانی فلم کیوں ٹھکرائی؟اصل وجہ سامنے آگئی

ممبئی(آئی این پی)بولی وڈ کے معروف اداکار رشی کپور کی جانب سے گزشتہ کچھ عرصے پہلے پاکستانی فلم کی آفر ٹھکرانے کی خبر نے پاکستانی شوبز حلقوں میں کافی مایوسی پیدا کردی تھی۔رشی کپور نے 2015 کی سپر ہٹ فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی’کے سیکوئل میں کام کرنے سے معذرت کرلی تھی،لیکن اس معذرت کی… Continue 23reading میں پاکستانی فلم میں کام نہیں کروں گا, رشی کپور نے پاکستانی فلم کیوں ٹھکرائی؟اصل وجہ سامنے آگئی

سونابنانے کاطریقہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

سونابنانے کاطریقہ

ﺑﺎﺑﮯ ﻧﮯ ﻟﻤﺒﺎ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ’’ ﮐﺎﮐﺎ ﺗﻢ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ’’ ﮐﯿﺎﺁﭖ ﮐﻮ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺳﻮﻧﺎ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ‘‘ﺑﺎﺑﮯ ﻧﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﮨﻼ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ ’’ ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ… Continue 23reading سونابنانے کاطریقہ

عمران خان کو یہ یقین کس نے دلوایا؟ سینئر سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان کو یہ یقین کس نے دلوایا؟ سینئر سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ خان صاحب کو اب کس نے یقین دلایا ہے کہ اب انگلی اٹھے گی،پہلے تو آشا پاشا نے یقین دلایا ہوگا، اب یقین کس نے دلایا ہے،عمران خان کو سمجھ جانا چاہیے اور عقل سے کام لینا چاہیے فوج… Continue 23reading عمران خان کو یہ یقین کس نے دلوایا؟ سینئر سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

غرورکاانجام

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

غرورکاانجام

ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺭﻭﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﺋﯽ .. ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﭨﺮﯾﻨﻨﮓ ﻟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﮯ ﺫﻣﮯ ﻟﮕﺎ ﯾﺎ ﮔﯿﺎ .. ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﺎﻟﺞ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺩﻧﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﮈﮔﺮﯼ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﮭﯽ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻠﯿﻨﮏ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ… Continue 23reading غرورکاانجام

پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک بن گیا، بڑی زبردست وجہ سامنے آگئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک بن گیا، بڑی زبردست وجہ سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک بن گیا، بڑی زبردست وجہ سامنے آگئی ,پاکستان موٹرسائیکل بنانے والا چھٹا بڑا ملک بن گیا ہے۔ اٹلس ہنڈا نے پاکستان میں اپنے شیخوپورہ میں واقع موٹر سائیکل پلانٹ کی پیداواری استعداد دگنی کردی ہے، جس کے بعد پلانٹ کی اسمبلی استعداد 600,000 یونٹس سے بڑھ کر… Continue 23reading پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک بن گیا، بڑی زبردست وجہ سامنے آگئی

مولوی اوردیہاتی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016

مولوی اوردیہاتی

ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﻧﮯ ﺧﻄﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻣﺎ ﮈﺍﻻ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏﺍﯾﮏ ﺑﺎﻝ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺑﯿﺲ ﺑﯿﺲ ﻣﮑﺎﺭﯾﺎﮞ ﭼُﮭﭙﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﮏ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽﮐﺴﺎﻥ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳُﻨﺎ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﺁﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﮭﻠﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﺳﺮ ﮔﻨﺠﺎﮐﺮ ﮈﺍﻻ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻭﭦ ﭘﭩﺎﻧﮓ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽﺗﮭﯽ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﺻﻔﺖ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺗﮭﯽ ،… Continue 23reading مولوی اوردیہاتی

1 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 372