آرمی چیف کی ڈی جی آئی ایس آئی سے اہم ملاقات
کوئٹہ (این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے منگل کوپولیس ٹریننگ سینٹرکوئٹہ کا دورہ کیا اوردہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والے پولیس،فوج اورایف سی کے افسروں اورجوانوں سے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے کئی جانیں اورمزید نقصان سے… Continue 23reading آرمی چیف کی ڈی جی آئی ایس آئی سے اہم ملاقات











































