جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اہم عرب ریاست کی فلموں نے 4 ایوارڈز جیت لئے،دنیاحیران

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016 |

ابوظہبی (نیوزڈیسک )متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں گلف فلم فیسٹیول 2016 کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف کیٹیگریز کیلئے5 سعودی فلمیں نامزد کی گئیں تھیں، سعودی عرب کی فلموں نے 4 کیٹیگریز میں ایوارڈز اپنے نام کرلئے۔ہند ال فہید کی شارٹ فیچر فلم باستا، اسٹریٹ اسٹال نے تیسرا انعام جیتا، محمد سلمان کی ییلو نے شارٹ ڈاکیومنٹری کیٹیگری میں دوسرا نمبر جبکہ طویل دورانیے کی فیچر ڈاکیومنٹری میں فیصل العطیب نے تیسری پوزیشن حاصل کی، رعد ال شیخ کی اینی میٹڈ فلم یوتھ پوپ کورن نے بھی دوسرا نمبر اپنے نام کیا۔
سعودی فلم ساز 23 سے 27 اکتوبر تک جاری رہنے والے ماریطانیہ کے شارٹ فلم فیسٹیول میں بھی شرکت کریں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…