PTI کو کیوں سپو رٹ کر رہے ہو؟ ’’چائے والے‘‘ کو گرفتار کر لیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بہاولپور سے اپنے ٹی سٹال کا نام PTI ٹی سٹال رکھنے والے چائے فروش کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق حکومت تحریک انصاف کے دھرنے کو ناکام بنانے میں حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 6 ماہ سے بہاولپور میں قائم پی ٹی… Continue 23reading PTI کو کیوں سپو رٹ کر رہے ہو؟ ’’چائے والے‘‘ کو گرفتار کر لیا گیا









































