وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس،وزیراطلات مقررکردیاگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ اب موجودہ صورتحال کےلئے کابینہ کااجلاس طلب کرلیاجائے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے کل کابینہ کاہنگامی اجلاس طلب کرلیاہے ۔جبکہ وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید کے بعد وزرات اطلاعات کاقلمدان وزیراعظم اپنے پاس رکھیں گے جبکہ مسلم لیگ ( ن) کی رکن قومی اسمبلی… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس،وزیراطلات مقررکردیاگیا











































