58 اسلامی ممالک نے بھارت کے ساتھ یہ کر دیا تو ہندو بنیے کے ہوش ٹھکانے آ جائیں گے، بڑی آواز بلند ہو گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے امت مسلمہ سے متحد ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ58اسلامی ممالک اگر مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے تجارتی بائیکاٹ کر دیں تو اسکے ہوش ٹھکانے آجا ئیں گے ‘ بھارت کشمیر کا مسئلہ حل نہ کر کے… Continue 23reading 58 اسلامی ممالک نے بھارت کے ساتھ یہ کر دیا تو ہندو بنیے کے ہوش ٹھکانے آ جائیں گے، بڑی آواز بلند ہو گئی











































