پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ۔ یونس خان کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 21 سے 25 اکتوبر ابوظبی میں کھیلا جا ئے گا ۔پہلے ٹیسٹ کے… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا

راحیل شریف کے پیچھے لوگ صراط المستقیم پر چلنے لگے ہیں‘ شاہد آفریدی کا زبردست انٹرویو منظر عام پر

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

راحیل شریف کے پیچھے لوگ صراط المستقیم پر چلنے لگے ہیں‘ شاہد آفریدی کا زبردست انٹرویو منظر عام پر

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مایہ ناز پاکستانی بلے باز شاہد خان آفریدی نے اسلام کے بارے میں زبردست بات کہہ دی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی سے میزبان نے سوال کیا کہ اسلام آپ کیلئے کیا ہے؟ تو شاہد خان آفریدی نے… Continue 23reading راحیل شریف کے پیچھے لوگ صراط المستقیم پر چلنے لگے ہیں‘ شاہد آفریدی کا زبردست انٹرویو منظر عام پر

’’کسی حکومت میں اتنی جرأت نہیں کہ وہ عمران خان کو گرفتار کرے‘‘

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

’’کسی حکومت میں اتنی جرأت نہیں کہ وہ عمران خان کو گرفتار کرے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے اسلام آباد دھرنے سے متعلق وزیرِ اطلاعات کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہو ئے کہا یہ بات پرویز رشید کو بھی اچھی طر ح معلوم ہے کہ کسی حکومت میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ عمران خان کو گرفتار… Continue 23reading ’’کسی حکومت میں اتنی جرأت نہیں کہ وہ عمران خان کو گرفتار کرے‘‘

پاکستان کے بڑے شہر میں صف ماتم بچھ گئی ، ہلاکتیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کے بڑے شہر میں صف ماتم بچھ گئی ، ہلاکتیں

صادق آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے بڑے شہر میں صف ماتم بچھ گئی ، ہلاکتیں.رحیم یارخان کے علاقے خان پور میں دریجا پھاٹک کے قریب دو مسا فر بسوں میں تصادم سے کئی طلبا سمیت 29 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ، تفصیلا ت کے مطابق طالب علموں سے بھری ایک بس خانپور سے… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں صف ماتم بچھ گئی ، ہلاکتیں

کیا شہیدوں کی ریلیوں میں ناچ گانا ہوتا ہے؟کیا بینڈ باجا بجایا جاتا ہے؟ سینئر سیاستدان پیپلز پارٹی کی ریلی پر برس پڑے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

کیا شہیدوں کی ریلیوں میں ناچ گانا ہوتا ہے؟کیا بینڈ باجا بجایا جاتا ہے؟ سینئر سیاستدان پیپلز پارٹی کی ریلی پر برس پڑے

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سلمان مجاہد بلوچ پاکستان پیپلز پارٹی ریلی پر شدید برہم، ایم کیو ایم رہنماء سلمان مجاہد بلوچ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کا طاقت کا نشہ اترے گا تو اسے لگ پتہ جائے گا۔ سلمان بلوچ نے کہا کہ… Continue 23reading کیا شہیدوں کی ریلیوں میں ناچ گانا ہوتا ہے؟کیا بینڈ باجا بجایا جاتا ہے؟ سینئر سیاستدان پیپلز پارٹی کی ریلی پر برس پڑے

سرل المیڈاسے کس وزیرنے کافی شاپ میں ملاقات کی ؟

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

سرل المیڈاسے کس وزیرنے کافی شاپ میں ملاقات کی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس کی ایک اہم خبرحل ہونے کامعمہ کئی روزگزرجانے کے بعد بھی حل نہیں ہوسکا۔اس خبرکے منظرعام پرآنے کے بعد عسکری حکام نے وزیراعظم کوکہاتھاکہ اتنی اہم خبرلیک کرنے والے شخص یازیادہ افراد ہیں ان کومنظرعام پرلایاجائے اوران کوقانون کے مطابق سزادی جائے ۔وفاقی وزیرچوہدری نثارعلی خان نے بھی کہاتھاکہ… Continue 23reading سرل المیڈاسے کس وزیرنے کافی شاپ میں ملاقات کی ؟

امریکہ میں اسلام کا غلبہ ، 2040تک کیا ہو جائے گا؟ امریکی تھینک ٹینک کی تہلکہ خیز رپورٹ منظر عام پر آ گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

امریکہ میں اسلام کا غلبہ ، 2040تک کیا ہو جائے گا؟ امریکی تھینک ٹینک کی تہلکہ خیز رپورٹ منظر عام پر آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام دنیا کا وہ واحد دین ہے جو اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میںآہستہ آہستہ لیتا جارہا ہے ۔ تازہ ترین امریکی تھینک ٹینک رپورٹ کے مطابق اس وقت امریکا میں تقریباً 33لاکھ سے زائد مسلمان رہائش پذیر ہیں اور ان کی تعداد 2050لگ بھگ 70لاکھ کے قریب پہنچ جائے گئی… Continue 23reading امریکہ میں اسلام کا غلبہ ، 2040تک کیا ہو جائے گا؟ امریکی تھینک ٹینک کی تہلکہ خیز رپورٹ منظر عام پر آ گئی

بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ!! گزشتہ چند دن سے ابتک کتنی بار فائرنگ کر چکا؟

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ!! گزشتہ چند دن سے ابتک کتنی بار فائرنگ کر چکا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایل او سی پر بھارت نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کر دی۔ تفصیل کے مطابق بھارتی فورسز کی طرف سے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت اب تک 90 سے زائد بار سیز فائر معاہدے کی… Continue 23reading بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ!! گزشتہ چند دن سے ابتک کتنی بار فائرنگ کر چکا؟

مسلم لیگ کن دو سیاستدانو ں کو پارٹی میں شامل کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے ؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016

مسلم لیگ کن دو سیاستدانو ں کو پارٹی میں شامل کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے ؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلا م آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن )نے اپنے پرانے ساتھی مشاہد حسین سید کی واپسی کی کوششیں تیز کر دی ہیں، وزیراعظم نواز شریف ہدایت پر حکومتی سینئرطبقے نے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔ دوسری طرف علما اسلام کےمصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی طرف سے باضابطہ طور… Continue 23reading مسلم لیگ کن دو سیاستدانو ں کو پارٹی میں شامل کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے ؟ حیرت انگیز انکشافات

1 177 178 179 180 181 182 183 184 185 186 187 372