اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

سرل المیڈاسے کس وزیرنے کافی شاپ میں ملاقات کی ؟

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس کی ایک اہم خبرحل ہونے کامعمہ کئی روزگزرجانے کے بعد بھی حل نہیں ہوسکا۔اس خبرکے منظرعام پرآنے کے بعد عسکری حکام نے وزیراعظم کوکہاتھاکہ اتنی اہم خبرلیک کرنے والے شخص یازیادہ افراد ہیں ان کومنظرعام پرلایاجائے اوران کوقانون کے مطابق سزادی جائے ۔وفاقی وزیرچوہدری نثارعلی خان نے بھی کہاتھاکہ یہ معاملہ تین ،چاریاپانچ روزمیں حل کرلیاجائے گا۔اب اس کہانی نے نیارخ اختیارکرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی نے دعوی کیاہے کہ ایک وزیرنے اسلام آباد کی مشہورکافی شاپ پرڈان کےصحافی سرل المیڈاسے ملاقات کی ۔اسی نجی ٹی وی چینل نے دعوی کیاکہ اس خبرکولیک کرنے میں وزیرہائوس کے میڈیاسیل کی ایک خاتون کابھی اہم کردارہے جبکہ پرنسپل انفارمیشن آفیسررائو تحسین نے کس کس سے رابطے کئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقات جاری ہیں جب بھی تحقیقات مکمل ہونگی تواس کی رپورٹ وزیراعظم کوپیش کی جائے گی ۔

Which minister met Cyril in coffee shop… by thezed-lad

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…