پولیس وردی میں ملبوس تین کس ملزمان شہری کی بیوی ،بیٹے کواغوا کرکے فرار ہوگئے
پتوکی(این این آئی)پولیس وردی میں ملبوس تین کس ملزمان شہری کی بیوی ،بیٹے کواغوا کرکے فرار ہوگئے ۔تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ نولکھا ٹاون میں پولیس وردی میں ملبوس شخص سمیت تین کس نامعلوم ملزمان رات کے وقت شہری کے گھر دیواریں پھلانگ کر داخل ہوئے اور ملزمان اسلحہ کے زور پر مقدمہ مدعی اور… Continue 23reading پولیس وردی میں ملبوس تین کس ملزمان شہری کی بیوی ،بیٹے کواغوا کرکے فرار ہوگئے