بہاولنگر واقعہ،جنگل کے قانون کا ثبوت ہے، بادشاہ ظلم کرکے معافیاں بھی منگواتا ہے، بیرسٹر گوہر
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بہاولنگر واقعہ ملک میں جنگل کے قانون کا ثبوت ہے، جنگل میں ایک بادشاہ جو چاہتا ہے، جیسے چاہتا ہے، وہ اپنے قانون کے مطابق ظلم بھی کرتا ہے اور معافیاں بھی منگواتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading بہاولنگر واقعہ،جنگل کے قانون کا ثبوت ہے، بادشاہ ظلم کرکے معافیاں بھی منگواتا ہے، بیرسٹر گوہر