وزیر اعظم شہباز شریف کا آرمی کی نئی راکٹ فورس بنانے کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے جشن آزادی کے موقع پر آرمی کی نئی راکٹ فورس بنانے کا اعلان کردیا ۔ انہوں نے بھارت کے خلاف بہترین جنگی حکمت عملی بنانے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو قوم کا عظیم بیٹا قرار دیا۔ جناح سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں یوم آزادی… Continue 23reading وزیر اعظم شہباز شریف کا آرمی کی نئی راکٹ فورس بنانے کا اعلان