9 مئی مقدمات؛ شاہ محمود بری،یاسمین راشد،محمود الرشید، اعجاز چوہدری کو10، صنم جاوید کو5سال قید کی سزا
اسلا آباد (نیوز ڈیسک)انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے شادمان تھانہ اور راحت بیکری جلاؤ گھیراؤ سے متعلق دو مقدمات کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو دونوں کیسز میں بری قرار دے دیا، جبکہ دیگر رہنماؤں کو قید کی سزائیں سنائی گئیں۔عدالت کے جج منظر… Continue 23reading 9 مئی مقدمات؛ شاہ محمود بری،یاسمین راشد،محمود الرشید، اعجاز چوہدری کو10، صنم جاوید کو5سال قید کی سزا