پولیس مقابلے کے دوران گینگ میں شامل 4 سگے بھائی مارے گئے
فیصل آباد (این این آئی)سی سی ڈی فیصل آباد کیساتھ مقابلے میں وقاص شاہ گینگ میں شامل چار سگے بھائی مارے گئے۔ترجمان سی سی ڈی کے مطابق چاروں ملزمان کے خلاف دہشت گردی، بھتہ خوری، قتل اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات درج تھے۔انچارج سی سی ڈی مدینہ ڈویژن علی اکرام گورائیہ نے ٹیم کے ہمراہ… Continue 23reading پولیس مقابلے کے دوران گینگ میں شامل 4 سگے بھائی مارے گئے