ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

لاہور، والد کے حج کی رقم کو آن لائن ٹریڈنگ میں ضائع کرنے کے بعد ڈکیتی کا ڈراما رچانے والےکا پول کھل گیا

datetime 13  اگست‬‮  2025

لاہور، والد کے حج کی رقم کو آن لائن ٹریڈنگ میں ضائع کرنے کے بعد ڈکیتی کا ڈراما رچانے والےکا پول کھل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گلبرگ میں والد کے حج کے لیے بھیجی گئی رقم ضائع ہونے پر بیٹے کی جانب سے ڈکیتی کا جھوٹا ڈرامہ رچانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق گلبرگ میں ڈکیتی کی اطلاع دینے والا واقعہ حقیقت میں ایک منصوبہ بند جھوٹ نکلا۔ ملزم نے والد کے حج کے لیے بھیجے… Continue 23reading لاہور، والد کے حج کی رقم کو آن لائن ٹریڈنگ میں ضائع کرنے کے بعد ڈکیتی کا ڈراما رچانے والےکا پول کھل گیا

لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے قائداعظم کو پاکستان کے بدلے کیا آفر دی تھی؟ حیران کن انکشافات جانیے

datetime 13  اگست‬‮  2025

لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے قائداعظم کو پاکستان کے بدلے کیا آفر دی تھی؟ حیران کن انکشافات جانیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے کتاب “لارڈ ماؤنٹ بیٹن اینڈ پارٹیشن آف انڈیا” کا حوالہ دیتے ہوئے ایک اہم انکشاف کیا ہے، جس میں قیامِ پاکستان سے قبل قائداعظم محمد علی جناح کو دی گئی ایک غیر معمولی پیشکش کا ذکر موجود ہے۔جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو… Continue 23reading لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے قائداعظم کو پاکستان کے بدلے کیا آفر دی تھی؟ حیران کن انکشافات جانیے

مرد جتنا بھی برا ہو، وہ بلاوجہ عورت پر تشدد نہیں کرتا، ڈاکٹر نبیحہ علی خان

datetime 13  اگست‬‮  2025

مرد جتنا بھی برا ہو، وہ بلاوجہ عورت پر تشدد نہیں کرتا، ڈاکٹر نبیحہ علی خان

کراچی (این این آئی)خود ساختہ ماہر نفسیات اور متنازع سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے کہا ہے کہ مرد چاہے جتنا بھی برا ہو، وہ بلاوجہ عورت پر تشدد نہیں کرتا، نفسیاتی طور پر یہ ممکن ہی نہیں کہ مرد پہلے عورت پر ہاتھ اٹھائے۔ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے چند دن قبل ایک… Continue 23reading مرد جتنا بھی برا ہو، وہ بلاوجہ عورت پر تشدد نہیں کرتا، ڈاکٹر نبیحہ علی خان

ملک میں تیز ہواؤں ، گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی ، مون سون کی شدت میں اضافہ کا امکان

datetime 13  اگست‬‮  2025

ملک میں تیز ہواؤں ، گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی ، مون سون کی شدت میں اضافہ کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے،آئندہ ہفتے میں مون سون کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔منگل کومحکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں مسلسل ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی… Continue 23reading ملک میں تیز ہواؤں ، گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی ، مون سون کی شدت میں اضافہ کا امکان

امریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد

datetime 12  اگست‬‮  2025

امریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد

راولپنڈی(این این آئی)امریکی سفارت خانے کا وفد اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچا،جہاں انہوں نے قیدی سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق امریکی سفارتی وفد کو اڈیالہ جیل میں قید شہباز افضل تک قونصلر رسائی دی گئی ہے۔ سفارتی وفد کو قیدی سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو کے کمرے میں ملاقات کروائی گئی۔ امریکی سفارتی وفد نے قیدی سے… Continue 23reading امریکی سفارت خانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد

شاہراہ قراقرم مکمل بند، پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا

datetime 12  اگست‬‮  2025

شاہراہ قراقرم مکمل بند، پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا

گلگت (این این آئی)بالائی ہنزہ میں دریا کے کٹا سے شاہراہِ قراقرم کا بڑا حصہ دریا برد ہونے سے پاکستان اور چین کے درمیان زمینی راستہ منقطع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں گرمی کی شدت کے باعث گلیشیائی پگھلائو کا عمل تیز ہونے سے دریائوں میں پانی کے بہا میں اضافہ ہونے لگا… Continue 23reading شاہراہ قراقرم مکمل بند، پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا

اسلام آباد: جائیداد کے تنازع پر ناخلف بیٹے نے ریٹائرڈ انسپکٹر باپ اور 2 بہنوں کو ذبح کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2025

اسلام آباد: جائیداد کے تنازع پر ناخلف بیٹے نے ریٹائرڈ انسپکٹر باپ اور 2 بہنوں کو ذبح کردیا

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت میں جائیداد کے تنازع پر نا خلف بیٹے نے باپ اور 2 بہنوں کو ذبح کر دیا۔پولیس کے مطابق اسلام آباد میں پیر کی صبح 30سالہ محمدعلی نے اپنیو الد انسپکٹر (ر) محمود حسین اور ہمشیرہ شبنم ز ہرہ کو اپنے گھر میں چھری سے ذبح کیا جس کے… Continue 23reading اسلام آباد: جائیداد کے تنازع پر ناخلف بیٹے نے ریٹائرڈ انسپکٹر باپ اور 2 بہنوں کو ذبح کردیا

لاہور: بزرگ خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار ہونیوالا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

datetime 12  اگست‬‮  2025

لاہور: بزرگ خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار ہونیوالا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاہور میں بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں چھیننے والا ملزم اپنے ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔کچھ روز قبل غازی آباد کے علاقے میں 90 سالہ پروین اختر نامی خاتون سبزی کی دکان پر بیٹھی تھیں، جب ایک شخص سبز ٹوپی، ماسک اور پینٹ شرٹ پہنے ان کے… Continue 23reading لاہور: بزرگ خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار ہونیوالا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ٹی ٹی پی کا علاقہ خالی کرنے سے انکار، باجوڑ اور خیبر میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا فیصلہ

datetime 12  اگست‬‮  2025

ٹی ٹی پی کا علاقہ خالی کرنے سے انکار، باجوڑ اور خیبر میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹی ٹی پی کی جانب سے علاقہ چھوڑنے سے انکار کے بعد باجوڑ اور خیبر میں وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اضلاع میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading ٹی ٹی پی کا علاقہ خالی کرنے سے انکار، باجوڑ اور خیبر میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا فیصلہ

1 2 3 4 5 6 7 8 9 12,330