کراچی میں سفاک ماں نے 2 بچوں کو گلہ گھونٹ کر قتل کر دیا
اسلام آبا دںیوز ڈیسک) ڈیفنس فیز 6 میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ماں نے اپنے ہی 2 بچوں کو گلہ گھونٹ کر قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کی کچھ عرصہ قبل شوہر سے علیحدگی ہو گئی تھی، میاں بیوی کے درمیان علیحدگی کا کیس عدالت میں چل رہا تھا۔ ملزمہ کو… Continue 23reading کراچی میں سفاک ماں نے 2 بچوں کو گلہ گھونٹ کر قتل کر دیا