عدالت نے شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار بیوی اور آشنا کو بری کر دیا
لاہور (این این آئی) لاہور کی سیشن عدالت نے شوہر کے قتل کے مقدمے میں گرفتار خاتون اور اس کے مبینہ آشنا کو بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بوسال نے ملزمہ زنیرہ اور علی رضا کی بریت کا فیصلہ سنایا۔پراسکیوشن کے مطابق نومبر 2023ء میں تھانہ جنوبی چھائونی میں مقتول شاہ رخ… Continue 23reading عدالت نے شوہر کے قتل کے الزام میں گرفتار بیوی اور آشنا کو بری کر دیا