ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو زہر دیکر مار ڈالا
راجووال (این این آئی )بیوی نے مبینہ طور پر اپنے آشنا اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر شوہر کو زہر دے کر قتل کر دیا۔ ایف آئی آر کے مطابق فیصل پارک کا رہائشی مقتول شاہد، اپنی بیوی طیبہ گیلانی کو کاشف اور عیسی نامی افراد سے ناجائز تعلقات سے باز رکھنے کی کوشش… Continue 23reading ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو زہر دیکر مار ڈالا