جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان عدالت میں پیش ، بشریٰ بی بی کا کمرہ عدالت میں آنے سے انکار

datetime 31  مئی‬‮  2025

عمران خان عدالت میں پیش ، بشریٰ بی بی کا کمرہ عدالت میں آنے سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے موقع پر عمران خان کو عدالت میں پیش کردیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی نے احتجاجاً کمرہ عدالت میں آنے سے انکار کردیا۔توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل… Continue 23reading عمران خان عدالت میں پیش ، بشریٰ بی بی کا کمرہ عدالت میں آنے سے انکار

دوسری شادی کرنے پربیوی نے فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2025

دوسری شادی کرنے پربیوی نے فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کردیا

شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان میں بیوی نے فائرنگ کر کے دوسری شادی کرنے والے شوہر کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق میران شاہ کے علاقے ہمزونی میں خاتون نے شوہر پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں شوہر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے کہا کہ ملزمہ واردات کے بعد… Continue 23reading دوسری شادی کرنے پربیوی نے فائرنگ کر کے شوہر کو قتل کردیا

آزادکشمیر میں خفیہ اطلاعات پر ہونیوالے آپریشن کے دوران ساتھیوں سمیت مارا جانے والا ’ زرنوش نسیم ‘ کون ہے؟ وہ معلومات جو آپ جاننا چاہتے ہیں

datetime 31  مئی‬‮  2025

آزادکشمیر میں خفیہ اطلاعات پر ہونیوالے آپریشن کے دوران ساتھیوں سمیت مارا جانے والا ’ زرنوش نسیم ‘ کون ہے؟ وہ معلومات جو آپ جاننا چاہتے ہیں

پونچھ (نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کے علاقے باغ میں پولیس کی جانب سے ایک مشتبہ دہشتگرد زرنوش نسیم کی گرفتاری کے لیے کی گئی کارروائی کے دوران شدید فائرنگ اور مبینہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں زرنوش اور اس کے تین ساتھی مارے گئے، جب کہ پولیس کے دو اہلکار جامِ شہادت… Continue 23reading آزادکشمیر میں خفیہ اطلاعات پر ہونیوالے آپریشن کے دوران ساتھیوں سمیت مارا جانے والا ’ زرنوش نسیم ‘ کون ہے؟ وہ معلومات جو آپ جاننا چاہتے ہیں

گرمی سے تنگ لودھراں کا نوجوان گھر والوں سے کھاد اور سپرے کے پیسے لے کر مری سیر کو نکل گیا

datetime 31  مئی‬‮  2025

گرمی سے تنگ لودھراں کا نوجوان گھر والوں سے کھاد اور سپرے کے پیسے لے کر مری سیر کو نکل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لودھراں میں ایک نوجوان نے فصلوں کے لیے کھاد اور سپرے کے بہانے گھر والوں سے رقم لی لیکن طویل وقت گزرنے کے باوجود جب واپس نہ آیا تو اہل خانہ پریشان ہو گئے۔ نوجوان کو گرمی برداشت نہ ہوئی تو اُس نے زرعی کام کے بجائے دوستوں کے ساتھ مری جانے… Continue 23reading گرمی سے تنگ لودھراں کا نوجوان گھر والوں سے کھاد اور سپرے کے پیسے لے کر مری سیر کو نکل گیا

18 سال سے کم عمر شادی کا اصول غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

datetime 31  مئی‬‮  2025

18 سال سے کم عمر شادی کا اصول غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آبا د(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)نے کہاہے کہ پارلیمنٹ کا 18 سال سے کم عمر شادی کو غیر قانونی قرار دینے کا بل غیر شرعی ہے۔اپنے بیان میں اسلم غوری نے کہاکہ اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی اس قانون سازی کو مسترد کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ صدر نے خلاف شریعت بل کو… Continue 23reading 18 سال سے کم عمر شادی کا اصول غیر شرعی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

روس نے بھارت کی مغرب نوازی کو بے نقاب کردیا، پاکستان کی امن پالیسیوں کی تعریف

datetime 31  مئی‬‮  2025

روس نے بھارت کی مغرب نوازی کو بے نقاب کردیا، پاکستان کی امن پالیسیوں کی تعریف

ماسکو(این این آئی)ماسکو میں سینیٹر مشاہد حسین اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں روسی وزیر نے بھارت کی مغربی اتحادوں میں شمولیت پر سخت تنقید کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روس کے شہر پرم میں یوریشین فورم کے موقع پر ایک اہم ملاقات میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے روسی… Continue 23reading روس نے بھارت کی مغرب نوازی کو بے نقاب کردیا، پاکستان کی امن پالیسیوں کی تعریف

عید الاضحی’ پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد’نوٹیفکیشن جاری

datetime 31  مئی‬‮  2025

عید الاضحی’ پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد’نوٹیفکیشن جاری

لاہور(این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔دفعہ 144 کے تحت پابندیوں کا اطلاق جمعرات 5 جون سے بدھ 11 جون تک ہو گا، سیکرٹری داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری 1898 کی دفعہ… Continue 23reading عید الاضحی’ پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، متعدد پابندیاں عائد’نوٹیفکیشن جاری

معمول سے زائد بارشوں اور سیلاب کا خطرہ ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

datetime 30  مئی‬‮  2025

معمول سے زائد بارشوں اور سیلاب کا خطرہ ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے مون سون 2025 کیلئے موسمی آئوٹ لک جاری کر دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے وسطی اور جنوبی حصوں میں معمول یا معمول سے کچھ زیادہ بارشوں کا امکان ہے، پنجاب کے شمال مشرقی علاقوں اور کشمیر میں بھی زائد بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شمالی… Continue 23reading معمول سے زائد بارشوں اور سیلاب کا خطرہ ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

لاپتہ ہونے کے کئی روز بعد 7 سال کے 2 بچوں کی لاشیں ایک گھر سے برآمد

datetime 30  مئی‬‮  2025

لاپتہ ہونے کے کئی روز بعد 7 سال کے 2 بچوں کی لاشیں ایک گھر سے برآمد

حافظ آباد( این این آئی)ضلع حافظ آباد میں لاپتہ ہونے کے کئی روز بعد 7 سال کے 2 بچوں کی لاشیں ایک گھر سے برآمد ہوگئیں۔ایف آئی آر کے مطابق ایک متوفی بچے کے والد کی شکایت پر مقدمہ درج کرایا گیا جس میں شکایت کنندہ کا کہنا تھا کہ بدھ کی صبح 7 بجے… Continue 23reading لاپتہ ہونے کے کئی روز بعد 7 سال کے 2 بچوں کی لاشیں ایک گھر سے برآمد

1 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 12,287