شاپنگ کے بہانے خاتون کو بلا کر جبری زیادتی کرنیوالے کو 25سال قید و جرمانہ
راولپنڈی (این این آئی)شاپنگ کے بہانے خاتون کو بلا کر جبری زیادتی کرنے والے مجرم کو 25 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ بدھ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے تھانہ پیر ودھائی میں درج خاتون سے زیادتی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا جس میں عدالت نے مجرم طاہر… Continue 23reading شاپنگ کے بہانے خاتون کو بلا کر جبری زیادتی کرنیوالے کو 25سال قید و جرمانہ