ایوان صدر کے لئے قومی خزانے سے روزانہ 21 لاکھ 90 ہزار کے اخرا جا ت مختص
اسلام آباد (آن لائن) غریب مزید غریب ہو رہے ہیں جبکہ دوسری جانب ایوان صدر قومی خزانے سے روزانہ 21 لاکھ 90 ہزار خرچ کرے گا ۔ 18 کروڑ 68 لاکھ روپے صدر کے سٹاف اور گھریلو اخراجات کو پورا کرنے کے لئے رکھے گئے ہیں ۔ صدر مملکت رواں سال غیر ملکی دوروں پر… Continue 23reading ایوان صدر کے لئے قومی خزانے سے روزانہ 21 لاکھ 90 ہزار کے اخرا جا ت مختص