نیا اسپیکرکون بنے گا؟، ن لیگ کے مشکل مرحلہ سامنے آگیا
اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، اپنے ہی ایوان سے آوٹ ہو گئے۔ این اے 122 کے فیصلے نے ان کی ممبر شپ اور اسپیکر شپ، دونوں ختم کرا دیں۔ اب حکومت کے لیے بڑا امتحان سامنے آ گیا ہے، وہ یہ کہ، اب اسپیکر قومی اسمبلی، کون ہو گا؟این اے 122 کا فیصلہ… Continue 23reading نیا اسپیکرکون بنے گا؟، ن لیگ کے مشکل مرحلہ سامنے آگیا