کراچی میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کوبم سے اڑانے کی کوشش ناکام
کراچی(نیوزڈیسک) دہشت گردوں کی جانب سے کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام ہوگئی جب کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 5 کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا۔سی ٹی ڈی ساؤتھ کے دفتر میں بم کی اطلاع پر حساس اداروں کے اہلکاروں سمیت بم ڈسپوزل کا عملہ موقع پر پہنچا اورسرچ آپریشن کے دوران… Continue 23reading کراچی میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کوبم سے اڑانے کی کوشش ناکام