الیکشن کمیشن میںپی ٹیآئی چئیر مین عمران خان کی نا اہلی کے لیے درخواست
اسلام آباد((نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریکٍ انصاف کے چئیر مین عمران خان کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کی گئی. چیف الیکشن کمیشنر نے شہری منصور عزیز کی درخواست پر سماعت کی جس کے بعد پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کو 22 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیا. الیکشن کمشین… Continue 23reading الیکشن کمیشن میںپی ٹیآئی چئیر مین عمران خان کی نا اہلی کے لیے درخواست