ریحام نہیں ،اب عمران خا ن نے جمائمہ کے بارے میں بڑ ی بات کہہ ڈالی
پشاور((اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16دسمبر۔2015ء))پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بچوں کے معاملے پر کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی جائے گی، جمائماخان سے علیحدگی کے بعدمیرے بچے بچھڑے تو مجھے بہت دکھ ہوا، میں خود باپ ہوں ، شہداکے لواحقین کا غم سمجھتاہوں ، شہید بچوں کی جب تصاویر دیکھیں… Continue 23reading ریحام نہیں ،اب عمران خا ن نے جمائمہ کے بارے میں بڑ ی بات کہہ ڈالی