سندھ کی 3 ہزار کچی آبادیوں کو ریگولرائز کر دیا گیا
کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ کی 3 ہزار کچی آبادیوں کو ریگولرائرز کردیا گیا۔ سندھ کچی آبادیزایکٹ میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔سندھ اسمبلی سے 17 دسمبر2009 کو منظور ہونے والا بل بالا?خر قانون بن گیا۔اسپیکرسندھ اسمبلی نے 6 سال بعد سندھ کچی آبادیز ایکٹ میں ترمیم کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، ترمیم کے بعد 19 سال پہلے… Continue 23reading سندھ کی 3 ہزار کچی آبادیوں کو ریگولرائز کر دیا گیا