پنجاب میں چین کے تعاون سے بڑی سٹیل مل لگانے کامنصوبہ
لاہور( نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے یہاں چین کے معروف سرمایہ کارگروپ کے اعلی سطح کے وفدنے ملاقات کی۔چینی وفد نے پنجاب میں انڈسٹریز سیکٹربالخصوص سٹیل مل لگانے کے منصوبے میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہارکیا۔چینی سرمایہ کاروں کے وفد کی قیادت گروپ کے نائب صدر مسٹرجنگ فینگروکررہے تھے۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے… Continue 23reading پنجاب میں چین کے تعاون سے بڑی سٹیل مل لگانے کامنصوبہ